Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Mir Ajaz
Last updated: September 18, 2022 1:13 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

کیوں تاثیر رکھی
اس چمن کے بلبل کی آواز میں وہ تاثیر رکھی ہے
بنا کے دنیا محبت میں اپنی اسیر رکھی ہے
کہساروں سے بہتی ندیاں، پھولوں پہ اُڑتی تتلیاں
ہر شئے کی ادا میں اس نے انوکھی تنویر رکھی ہے
اہلِ خرد نے جب بھی چاہا آزمائش میں لانا اُسے
ہر فرد نے بنا کے صداقت کی تصویر رکھی ہے
جلتے ہیں اہل جنوں ہر ذرے کے چمکنے سے
ہر شاہین نے اپنے آباء کی توقیر رکھی ہے
ہر دیار روشن رہا ہے تیرے برگزیدیوں سے
قلم وہنر سے ہر میدان کی تفسیر رکھی ہے
لگتا ہے سہیلؔ کچھ اور ملے گا اس حسین چمن کو
اللہ نے بھی دعا کی قبولیت میں تاخیر رکھی ہے

سہیل احمد
ڈوڈہ مرمت
[email protected]

اذیتوں کی داستاں
اذیتوں سے جم گیا ہے تیرا لہو اندر سے
بن کے وہ طاقت برسے تیرے قلم کے سفر سے
زور قلم تیرا ایسا ہو کہ تو مِثلِ صدف بن جا
دشت کی پیاس بُجھے تیرے علم کے سمندر سے
یہ خاموشی اور یہ تنہائی سہیلیاں ہیں تمہاری
سارا جہاں حیراں ہوجائے تیری اک خبر سے
فرازی پہ اکثر کیوں بیٹھی رہتی ہو تم
ستاروں کو بھی روشنی ملے تیری اک نظر سے
تیرے نگہبانوں کا تبسم سدا بر قرار رہے
مسرت کا بھی پھول کھلے تیرے ہی گھر سے
قرابت داری سے تو مجروح ہوئی ہے یہاں
سارے شکوے باہر نکال اپنے اس جگر سے
بن جا رہبر صداقت کا سب کو پتہ دے
توقیر کا یہ مکُٹ کبھی نہ اُترے تیرے سر سے
بےعیب۔ترو تازگی اور فرحت بخش ہے تو
ہستی کیا کہے گی تجھے نکل جا اس ڈر سے
اپنی تقدیر خود لکھ تو اپنے ہی قلم سے
نورعین سب کو ملے تیرے ہی در سے
خدا تیرے کردار کو سدا فرازی بخشے
کہ سنگ دل بھی پغل جاے تیرے لہجے کے اثر سے
ہزار شکوے ہیں تجھے اس راشدؔ سے مگر
ہے نہ ممکن کہ نکالے وہ تجھےاپنے جگر سے

راشد اشرف
کرالہ پورہ، چاڈورہ

اساتذہ حضرات کو خراجِ تحسین
ظلمت کدوں میں نور کا مینار آپ ہیں
دانشورانِ قوم کے سالار آپ ہیں
کرتی ہے جہل کا جو زمانے سے خاتمہ
علم و ہنر کی ایسی ہی تلوار آپ ہیں
دریا ے علم و فن میں ہمارے ہیں خضر آپ
اور حکمتوں کی ناؤ کی پتوار آپ ہیں
بھٹکے کبھی بھی ہم جو رہِ مستقیم سے
دِکھلانے راستہ ملے ہر بار آپ ہیں
ممکن نہیں کہ آپکا احسان ہو اَدا
عزت کے احترام کے حقدار آپ ہیں
انگلی پکڑ کے جن کی ملیں منزلیں قمرؔ
وہ رہنما و راہبر و یار آپ ہیں

عمران قمر
رکن پور، شکوہ آباد ، اتر پردیش
موبائل نمبر؛ 8920472523

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بھدرواہ میں تیسرا لیونڈر فیسٹیول یکم جون سے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ افتتاح کریں گے
جموں
تین روز بعد کشتواڑ بٹوت قومی شاہرہ آمدرفت کیلئے بحال
خطہ چناب
کشتواڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے بکروال کی موت متعدد بھیڑیں ہلاک ،تیز آندھی سے مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں
خطہ چناب
کوٹرنکہ سڑک حادثے میں 12 افراد زخمی | 9 جی ایم سی راجوری منتقل،پولیس نے معاملہ درج کرلیا
پیر پنچال

Related

نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025
نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?