Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 30, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

 محبت کم نہیں ہوتی 

محبت بس محبت ہے
قیامت ہے تو آئے پھر
میں ہارو نگا میں واروں گا
اسے کوئی تو بھائے پھر
بچھڑنا ہے اسے اک دن 
تڑپنا ہے تمہیں اک دن
سکوت میں رہے گا وہ
بھٹکنا ہے تمہیں اک دن
اگر یہ جان کے بھی پھر اسی میداں میں گھومو گے
تو پھر اک بات بولوں میں؟
تمہیں سود و زیاں کا غم
کوئی زنجش کہیں پیہم
اسے کھونے کا بس اک غم
نہیں ہے! کیوں نہیں آخر؟
 

جواب

سنو اے ناصح سن لو
محبت ایک خواہش ہے
محبت خوشنما مرہم
محبت انتہا غم کی
محبت آزمائش ہے۔
محبت میں اگر دو دل بچھڑ کے دور ہوتے ہیں
بنا اک دوسرے کے وہ غموں سے چور ہوتے ہیں
نئے بندھن میں بندھیں سے
نئے سپنے سجانے سے
نئی دنیا بسانے سے
محبت کم نہیں ہوتی 
محبت دائمی سچ ہے
محبت کم نہیں ہوتی 
 
عقیل فاروق
طالب علم شعبہ اردو کشمیر یونیورسٹی شوپیان،موبائل نمبر؛8491994633
 
نظم 
چمن زیر و زبر کرنے سے پہلے سوچ لینا تم
گماں ایسا  اِدھر کرنے سے پہلے سوچ لینا تم 
یہ کشتی غرق ہوگی کیا ہے نسبت نوح سے اس کو!
زمانے سے حذر کرنے سے پہلے سوچ لینا تم 
یہ دُنیا ہے مکافاتِ عمل کا اک دبستاں کہ
نشاں بے عیب سر کرنے سے پہلے سوچ لینا تم 
زمانے بھر دغا کی اب فضائے بد چلی ہے جو
یقین کر تُو مگر کرنے سے پہلے سوچ لینا تم 
مکمل پاس اپنے ہو اگر منزل تو رستہ موڑ
کوئی نو خواب سر کرنے سے پہلے سوچ لینا تم 
تذبذب،مخمصہ اور پھر ذرا سی بیقراری  ہو 
تو اے بیدل سفر کرنے سے پہلے سوچ لینا تم 
نہیں ہوتا سوائے تیغ عالم میں شرف حاصل
سُخن ایسا جگر کرنے سے پہلے سوچ لینا تم 
 
اقبال خان عذیرؔ
کپوارہ کشمیر
[email protected]
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شدید بارشوں کے باعث امرناتھ یاترا ایک روز کے لیے معطل
تازہ ترین
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?