Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 22, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

چار دن

بے سبب میرا مر جانا
چار دن
بے سبب ہے اُبھر آنا 
چار دن
 
سن لیا اک ہا اور ہو
خاموشیوں سے گفتگو
پھر زندگی کا دستِ رفو
 ہر اک شئے سے مکر جانا
چار دن
 
خود سے بھی ڈر کے دیکھ لیا
اور مر جانا مر کے دیکھ لیا
کیا کیا نہ کر کے دیکھ لیا
بے سبب ہی سدھر جانا
چار دن
 
کچھ تو اے منزلِ بے نشاں
مجھ پہ بھی کرم کا امتحاں
کوئی سراب ہی تو مہرباں
 بے سبب ہی ادھر جانا
چار دن
 
شہزادہ فیصل
ڈوگری پورہ، پلوامہ
موبائل نمبر؛8492838989
 
 

آگے رواں دواں 

شیطان بن چکا ہے اب پاسباں ہمارا
ہم رازداں ہیں اُس کے، وہ رازداں ہمارا
 
ہر سوچ ہے شیطانی، ہر دِل میں بے ایمانی 
آگے رواں دواں ہے یوں کارواں ہمارا
 
جو کچھ بھی تھا زمین پر، رشوت میں لے چکے ہم
اگلا پڑائو اب تو، ہے آسماں ہمارا
 
بے کار پڑھ کے لکھ کے، بیزار زندگی سے
بوڑھا دکھائی دیتا ہے نوجوان ہمارا
 
گونگوں کی ہے یہ بستی، اندھوں کا ہے یہ مسکن
اُس پر ستم کہ بہرا، ہر حکمران ہمارا
 
جَل تو رہا ہے مانا اُٹھتا نہیں دھواں ہے
ظلم و ستم کے شعلوں میں آشیاں ہمارا
 
اِک اِک قدم پر یارب، ناکام ہورہے ہیں
لیتا رہے گا کب تک، تو امتحان ہمارا
 
اے مجید وانی
احمد نگر، سرینگر
موبائل نمبر؛9697334305
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ جنرل راجن شراوت کا جموں کے سرحدی علاقوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب

Related

نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025
نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?