Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 21, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

آزاد کلام 

یونس کی مچھلی کی قسّم 
اک امتحاں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایوب کے کیڑوں کی قسم 
اک امتحاں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ امتحاں تھا جس کو سب نے دیکھ لیا 
احمد ﷺ کے ایذا کی قسم 
اک امتحاں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو صبر سے بھی کام لیا ۔۔جیت گیا 
چپکے چپکے اشک پیا ۔۔جیت گیا 
مسجد میں ضربت کی قسم 
اک امتحاں تھا ۔۔۔۔۔۔۔
مولاعلی کے سجدے کی قسم۔۔۔۔ 
اک امتحاں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوسف کی جدائی تھی ایک کوہِ گِراں
یعقوب کی آنکھوں کی قسّم 
اک امتحاں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
آیا تھا اک فرمان پسر ذبِِحَ کرو ۔
براہیم کی عظمت کی قسّم 
اک امتحاں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اکبر جواں کی لاش۔۔اٹھاتے تھے حسین 
کربل کی گرمی کی قسّم 
اک امتحاں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک امتحاں سے آج بھی آدم کا گزر ۔۔۔۔
حوا کو بھی دنیا میں ایک سخت سفر 
جنت کے اس شجر اور میوے کی قسّم 
وہ اک امتحاں تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ہاں امتحاں تھا ۔۔۔۔
ہاں وہ تو امتحاں تھا 
مگر !!!!!!!!!!
خیال رکھو ۔۔۔۔
یہ بھی امتحاں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
یہ بھی امتحاں ہے ۔۔۔۔۔۔
 
 
فلک ریاض
حسینی کالونی،چھتر گام کشمیر ،موبائل نمبر؛6005513109
 

دیوار

 سناتن دیش میں
اپنے 
پرکھوں کا
زمانہ یاد کرکے
میں اکثر سوچتا ہوں
یہ ہمارے درمیاں
دیوار کس نے
کھینچ دی ہے !!
احمد کلیم فیض پوری
گرین پارک بھساول مہاراشٹر
موبائل نمبر؛ 8208111109

 

Contents
آزاد کلام دیوار
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’می آئی ہیلپ یو‘: امرناتھ یاترا میں سی آر پی ایف خواتین ٹیم نے دل جیت لئے
تازہ ترین
ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ
بین الاقوامی
ریاستی درجے بحالی کی کوشش: عمر عبداللہ نے کھڑگے اور راہل کاشکریہ ادا کیا، مرکز سے وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
تازہ ترین
ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے : ٹرمپ
برصغیر

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?