Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 28, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

انسانیت کہاں ہے؟

 
انسان کو انسانیت کا پاس نہیں ہے
 
انساں کے احترام کا احساس نہیں ہے
اب تو کدورتیں ہی دلوں میں ہیں خیمہ زن
 
آتی انہیں صفائی ہی اب راس نہیں ہے
دنیا میں اب نہیں رہا وہ پیار و محبت
 
اس کی کہیں وہ بو نہیں وہ باس نہیں ہے
ناپید ہو چکے ہیں اب اخلاق و مروت
 
دنیا میں پھر یہ آئیں یہ بھی آس نہیں ہے
طاقتوروں کا ہے یہ جہاں ظلم سے بھرا
 
کیسے بچیں کہ کچھ ہمارے پاس نہیں ہے
ذہنوں میں بد دماغیاں ہوں جب بھری ہوئی
 
انسانیت پھر آتی انہیں راس نہیں ہے
با اختیار تو بہو ہی اب ہے گھروں میں
 
کوئی سسر نہیں ہے کوئی ساس نہیں ہے
دنیا و آخرت میں ہے ملتا عمل کا پھل
 
سچ تو یہی ہے یہ کوئی وسواس نہیں ہے
کیا دل کی صفائی ہے ٹھیک یا کہ کدورت؟
 
سب کچھ ہے اب مگر یہی احساس نہیں ہے
ہر سو سیاسی شاطروں کی ہے یہ شاطری!
 
جن کو کسی اصول کا اب پاس نہیں ہے
نیکی کسی سے ہو تو یہ اتنی ہے قیمتی
 
جتنا کوئی یاقوت یا الماس نہیں ہے
ظالم تو پھلے پھولے اور مظلوم کی ہو موت
 
کیا اے بشیرؔ اس میں رنج و یاس نہیں ہے
 
بشیر احمد بشیرؔ (ابن نشاطؔ) کشتواڑی
موبائل نمبر؛9018487470
 
 
 
 

کوئی جان نہیں ہے

بدنام یونہی اب فقط شیطان نہیں ہے
انسان بھی اب تو رہا انسان نہیں ہے
 
انصاف سے خالی ہیں دل پتھر بنے ہوئے
ہیں جسم مگر اُن میں کوئی جان نہیں ہے
 
ہیں چاک گریبان اور دامن ہیں تار تار
یہ دیکھ کر بھی کوئی پشیمان نہیں ہے
 
ہے سب کے مُنہ میں رام رام بغل میں ہے چُھری
اب دوست دشمن کی کوئی پہچان نہیں ہے
 
گھپلا کہیں، غبن کہیں ہے، ڈاکہ کہیں پر
لُٹتے نگر کا کوئی نگہبان نہیں ہے
 
جو زندہ ہوکے کررہا ہو مُردہ پَرستی
کیسے مان لیں گے وہ نادان نہیں ہے
 
اے مجید وانی
احمد نگر، سرینگر
موبائل نمبر؛9697334305
 
 
 
 

انعام کردے

شریروں کو الٰہی رام کردے
َٖفَتَح  یابی ہمارے نام کردے
عنبر افشاں فضائیں چار سُو اب
ہمار ی ہر گلی میں عام کردے
مُنوّر نورِ نکہت سے مُنوّر 
ہماری صُبح کردے شام کردے
نرالا اُنس و اُلفت کا وہ مایہ
صحابہؓ کا ہمیں انعام کردے
وفاکی راہ پر جو چل دئے ہیں
الٰہی سَہل اُن کا کام کردے
ہماری بیٹیوں کو یا الٰہی 
عطااک نعمتِ اسلام کردے
چمن سے دور یکسر، دوریکسر
قیامت تک رنج  و آلام کردے
پرکھ لے آہٹیں ابلیس کی  جو
وہی فکر و فہم الہام کردے
مقد س نامِ اطہر مُصطفٰی ؐ کا
بساطِ قلب پہ ارقام کردے
جفاکاروں کی ہستی کو مٹا کر
سرِبازار تو نیلام کردے
 
طُفیلؔ شفیع
 گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر
موبائل نمبر؛6006081653
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?