Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
ادب نامنظم

نظمیں

Mir Ajaz
Last updated: July 12, 2025 10:51 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ہوں قریب مرگ میں نِباہ کیجئے

تیرا داعی ہوں اَزلناً سُنا کیجئے
ہون قریبِ مرگ میں نِباہ کیجئے
چشمِ برراہ ہیں اسلاف فردوس میں
اُن سے لللّہ مجھ کو ملا دیجئے
آپ مختار ہیں جو بھی چاہیں کریں
وقتِ آزار مجھ پر نگاہ کیجئے
باندھ بیٹھا ہوں مُدت سے رختِ سفر
اپنے گھر میں اب مجھکو پناہ دیجئے
نام تیرا ہی لب پہ ہے وردِ زباں
بندگی کا میری کچھ صلہ دیجئے
میں نکیروں کو انکار کردوں مگر
عزم پہلے تو اتنا عطا کیجئے
مجھکو احساس ہے میں گنہگار ہوں
پھر بھی محشر میں مجھ پر نگاہ کیجئے
باغِ ’’اردو‘‘ کا کمتر سا اِک پھول ہوں
اسکی پُرشان مولیٰ فضا کیجئے
بھائی آذرؔ ہے عُشاقؔ رخصت طلب
معرفت پھر بھی عظمیٰؔ ملا کیجئے

Contents
ہوں قریب مرگ میں نِباہ کیجئےایفائے عہد

عُشاق کشتواڑی
کشتواڑ، جموں
موبائل نمبر؛9697524469

ایفائے عہد

بات اتنی نہ تھی پُرانی ختم شد!
گو مختصر تھی یہ کہانی ختم شد!
یہ عمر ساری معصیت میں گزُر گئی
کچھ نہیں حاصلِ جوانی ختم شد !
ز َادہ راہ کچھ بھی تو نہیں ہے میسر
یہ چار دن کی زندگانی ختم شد !
یہاں عمر بھر کا ساتھ کس کو ہے نصیب
تیر ی ایک پل کی مہربانی ختم شد !
دفنا چلیں گے لو گ جب زیرِ زمین
تیری لحدپہ ہو پھر گُل ِفشانی ختم شد !
کسے خبر کہ پیامِ اجل کیا چیز ہے
اس جہاں سے اُس جہانی ختم شد !
وقت آخر تیری رُ وح ہو جب پرواز عمل
تیری عمر بھر کی جانفشانی ختم شد !
اک ذات ہے جس کا نہ ہو کوئی زوال
تو ہے باقی ،میں ہوں فانی ختم شد !
یا الہی ! تیرے ایک کُن کے مشتاق ؔہم
گر عطا ہو تیری مہربانی ختم شد !

خوشنویس میر مشتاق
ایسو اننت ناگ ، کشمیر
موبائل نمبر؛9682642163

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

ادب نامغرلیات

غزلیات

July 12, 2025
ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?