Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 23, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

حجرے میں گُم ہجوم

کئی دنوں سے یہ سوچتا ہوں
کہ سوچنا ہی نہیں ہے کافی
ذرا میں دیکھوں ہے جتنا سوچا
کہ اس میں کتنی حقیقتیں ہیں
فسانے کتنے مجاز کتنا فضول کتنا
مگر یہ ممکن نہیں ہے شاید
میں کس سے پوچھوں
 کہاں پہ ڈھونڈوں
کہاں کریدوں کہاں سے جھانکوں
یہاں ہے زخموں کی دھوپ گم سُم
وہاں پہ گردِ ملال بکھری
جہاں بھی شاخِ گلاب رکھی
صبا کی سانسیں فضاء کا آنچل
تقدسوں کی مہک اُٹھائے
وہاں تو ہر شب  دیا ہے جلتا
مزارِ سوسن کے گل بدن پر
کشیدہ رنگِ کفن میں لپٹا
اذیتوں کا ہے حبسِ ہجراں
سیاہ سوچوں کا دُکھتا حجرہ 
گُھٹن گُھٹن سے بھرا پڑا ہے
ہجومِ غم ہے کہ روزنوں میں 
تمام دُکھ ہے
میں کس کو سوچوں 
کہ سوچنا ہی نہیں ہے کافی
کئی دنوں سے میں سوچتا ہوں۔۔۔
 
علی شیدؔا 
 نجدون نیپورہ اسلام آباد،  
موبائل  نمبر؛9419045087
 
 

تِری ہی دید ہے ساقی

مئے عرفان کی نعمت تِری تجدید ہے ساقی
بقائے زیست کا ضامن تو ہی اُمید ہے ساقی
لبالب دِل کہ ہے تیرا کمالِ کبریائی سے
تو قصرِ علم و دانش کی صبحِ نوید ہے ساقی
یہ جنسِ بے ثباتی ہے ترے دیدار کی طالب
تصوّر میں تو ان کے اِک گِراں خورشید ہے ساقی
نبھاتا کارِ ہستی سب تو اکثر خندہ روئی سے
جہاں کے ذرّے ذرّے میں تِری ہی دید ہے ساقی
نہیں منّت کشِ قطرہ بمٔوجب تشنگی کوئی 
عنایت تو کرے ساغر یہی تو عید ہے ساقی
تھماتا تو ہی عارف کو مئے نایاب کا پیالہ
تِری ہی ذات سے اُس کو بڑی اُمّید ہے ساقی
سُنا ہے تُو کہ رہتا ہے عموماً خُرقہ پوشوں میں
تِرا رُتبہ مگر اُن سے بہت بعید ہے ساقی
تِرے ہی فیض سے مُمکِن ہُوا آمادئہ ایماں
گُماں تُجھ کو نہیں پھر بھی کہ تُو وحید ہے ساقی
نشاطِ نیک نامی کو تلاشوں مَیں کہاں عُشاقؔ
مِرا وہ رہبرِ کامل ہُوا شُنید ہے ساقی
 
عُشّاق ؔکِشتواڑی
صدر انجُمن ترقٔی اُردو (ہند) شاخ کِشتواڑ
موبائل نمبر؛ 9697524469
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نائب وزیر اعلیٰ کا چھٹی پادشاہی دورہ | گوردوارہ میںحاضری ، پربندھک کمیٹی کے مسائل سنے
شہر نامہ
حالیہ ایام میں آندھی سے ایکو پارک پل کو نقصان | مقامی آبادی اورسیاحوں کو مشکلات کا سامنا
کشمیر
لچھی پورہ بونیار میںبہتر طبی سہولیات کا فقدان | طبی سنٹر کیلئے تعمیر نئی عمارت کتوں کی آماجگاہ
کشمیر
نیڈ بیسڈ بنیاد پر کیجول ملازمین کو راحت | مقرر کردہ کم از کم اجرت کی ادا ئیگی قانونی طور لازمی:ہائی کورٹ
کشمیر

Related

نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025
نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?