Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 29, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

کون راہ دے گا اب

رستہ کوئی دیتا نہیں،ہمت ہے تو چلو
ہر سمت میں اک بھیڑ ہے، قوت ہے تو چلو
ہیں ناتواں سب لوگ یاں اور کچھ بھی نہیںہے
اے جانِ جاں گر تجھ میں کچھ ہمت ہے تو چلو
ہے جان بچانا ہی مقدم اس گُھٹن میں
گر سانس کچھ لینا ہی غنیمت ہے تو چلو
جو کھو گیا ہے راہ میں تو اس پرصبر کر
اللہ کی گر اس میں ہی رحمت ہے تو چلو
سوئے ہوئے ہیں دن میں تو گھبرائیں بھلا کیوں
خوابوں میں غرق رہنا جو فطرت ہے تو چلو
رستوں کا پتہ مانگ تُو راہیں تو ملینگی
منزل سے دوری گر نہیں زحمت ہے چلو
 
سید مصطفی احمد
حاجی باغ، زینہ کوٹ
 
 

ذکرو فکر

پلائے مجھے گر مئی سوز و ساز
کْھلے گا جہانِ نہفتہ کا راز
مکافات میں ہے یہ زنّار پوش
فلک سے پکارے نوائے سروش
ترے دم سے مٹتے ہیں نقشِ کْہن
ہرے تجھ سے ہوتے ہیں اْجڑے چمن
تری رحمتوں کا شمارہ نہیں
سمندر توْ جس کا کنارا نہیں
ترا ذکر و اذکار عالم میں ہے
کلی کونپلوں کے ترنّم میں ہے
اشارورں پہ تیرے ہیں ندیاں رواں
یہ کمسن، یہ اڈیل، یہ بوڑھے جواں
یہ جنگل، یہ پربت، یہ صحرا، یہ دشت
زمیں پر اْگایا ہے توْ نے بہشت
صفاتِ الٰہی ہے رازِ ازل
تب و تابِ گردش میں سازِ ازل
کریں نیکیاں ہم تو کارِ ثواب
یہی جاں سپر ہے نزولِ عذاب
بنا ہے جبھی رازِ نقشِ کْہن
چھپی رازِ ہستی میں کارِ فتن
تو یاورؔ ہوا صاحبِ حق کلام
زمانے کو دینا ہے حق کا پیام
 
یاورؔ حبیب ڈار
بڈکوٹ ہندوارہ راجوار
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔2منشیات فروش گرفتار | 1.2کلوگرام چرس برآمد
جموں
ادھم پور میں بیگ سے سڑی لاش برآمد | بیوی سمیت تین افراد گرفتار،قتل کا اعتراف
جموں
ہندوستان امن پسند ملک، ہم امن چاہتے ہیں:سنیل شرما
کشمیر
سانبہ میں سمگلروں نے پولیس ناکے پر گاڑی چڑھا دی | اے ایس آئی جاں بحق،پولیس اہلکار شدید زخمی ،تلاش جاری
جموں

Related

نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025
نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?