Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Mir Ajaz
Last updated: December 3, 2023 12:30 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

کس رات عدو ئے جاں  کے ستم یاد نہیں آئے

باغِ حیات میں تُند کبھی باد نہیں آئے
آتش مزاج آندھیوں کی ناد نہیں آئے
کردے نظامِ زیست کا جو سلسلہ برہم
مخلوق پہ ایسی کبھی افتاد نہیں آئے
چلنے لگی ہے آجکل پُرسوز سیاست
مظلوم لے کے درپہ کوئی فریاد نہیں آئے
اِک طُرفہ تماشا ہے یہ جنونِ قیادت
حاکم کے سوا نظر کوئی دِلشاد نہیں آئے
کٹتا ہے دِن مُشکلناً خوف و حراس میں
کس رات عدوئے جاں کے ستم یاد نہیں آئے
فتنہ فساد خُوب ہو مذہب کے نام پر
بستی میں نظر سکوں سے کوئی آباد نہیں آئے
اے شیخِ حرم اپنا اب دامن تُو بچا لے
لب پہ تیرے لفظ کہیں جہاد نہیں آئے
آتے ہیں مرے گھر پہ آج یارانِ ظرافت
دورانِ علالت ہم اُنہیں یاد نہیں آئے
عُشاقؔ زباں کو اپنی اب لگام دو ورنہ
سرپہ کوئی پھر عُود تیرے اُفتار نہیں آئے

عشاق کشتواڑی
کشتواڑ، حال جموں،موبائل نمبر؛9697524469

کتاب
ہر فرد کی ضیاء کتاب ہے
یہ ہی اسکو سکھاتی آداب ہے
ہر فرد کی یہی روشنی ہے
ہر اک کا یہی مہتاب ہے۔
پڑھے جو اسکو جی جان سے
وہ ہی جگ میں ہوتا کامیاب ہے
جس کی زیست میں یہ نہیں
اس کی زندگی کہاں شاداب ہے
قادری ؔکو اس پہ سد ا ناز ہے
یہ اُسکی زندگی کا مہکتا گلاب ہے

فاروق قادری احمد
کوٹی ڈوڈہ
نیو وے کمپیوٹرس فرید آباد ڈوڈہ

آدمی
ہو گیا آدمی سے جدا آدمی
اور حق سے بھی نا آشنا آدمی
عدل انصاف کو چھوڑ کر کس قدر
ظلم کے راستے پر چلا آدمی
ہر کسی رنگ میں آدمی ہے یہاں
کوئی ہے نیک کوئی بُرا آدمی
سچ کا داعی بنا ہے فقط جھوٹ سے
نیک دِکھتا ہے پر ہے بُرا آدمی
رشتے بیکار ہیں آدمی کے لئے
ہو گیا آج کل بے وفا آدمی
آدمیت سے ہے آدمی بے خبر
کھو چکا ہے یہاں مرتبہ آدمی
نفرتیں دوریاں اس قدر بڑھ گئیں
آدمی سے رکھے فاصلہ آدمی
گیان اور دھیان کو بھول کر اے نعیمؔ
کیسے دنیا میں گُم ہوگیا آدمی

محمد نعیم خان
سیرہمدان، اننت ناگ

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر
پولیس سربراہ نے ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?