Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

نظربندوں کے کیسوں پر نظر ثانی کی جائے :تاریگامی

Towseef
Last updated: March 3, 2025 11:26 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//سی پی آئی کے سیکریٹری یوسف تاریگامی کا کہنا ہے کہ موجودہ بجٹ اجلاس کے دوران اہم مسائل پر ٹھوس پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہاکہ جیلوں میں بند پڑے نوجوانوں کے کیسوں پر نظر ثانی کی جانی چاہئے ۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ بجٹ اجلاس کے دوران سرکار کو چاہئے کہ وہ لوگوں سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرئے ۔یوسف تاریگامی نے کہاکہ اسمبلی میں اہم مسائل پر کھل کر بات چیت ہونی چاہئے تاکہ لوگوں کو انصاف مل سکے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے ، نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی خاطر سرکار کو زمینی سطح پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔جیلوں میں بند پڑے نوجوانوں کے کیسوں پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے یوسف تاریگامی نے کہاکہ ہر کسی کو انصاف ملنا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر سرکار کو ٹھوس بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اوڈیشہ میں طالبہ کی خودسوزی پر سیاسی طوفان، 17جولائی کو ریاست گیر بند کا اعلان
برصغیر
پڑوسی ملکوں کے ساتھ بات چیت ضروری | عالمی حالات پیچیدہ جے شنکر کی چینی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
برصغیر
صحت اور تعلیم ترقی وخوشحالی کے ستون
کشمیر
کپوارہ کی استانی بمنہ ٹریفک حادثہ میں لقمہ اجل،سوپور میں غیر مقامی مزدور کی موت رفیع آباد میں نوجوان کرنٹ لگنے سے اوربانڈی پورہ میں شہری عمارت سے گرکرجاں بحق
کشمیر

Related

جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025
جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025
جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?