Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

نشہ آور ادویات کی خریدو فروخت پر قابو پانے کی کوششیں کوریئرایجنسیوں کو محتاط رہنا ہوگا:ڈپٹی کمشنر سرینگر

Mir Ajaz
Last updated: December 31, 2022 1:07 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

سرینگر//ضلع سطح کے نارکو کارڈنیشن سینٹر کی ایک میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر سرینگر نے کوریئر سروس والوں سے کہاکہ وہ نشہ آوراشیاء کی وباء کو روکنے کیلئے تعاون دیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرینگرسیدحنیف بلخی نے میٹنگ کے دوران کوریئر خدمات انجام دینے والی ایجنسیوں کے کام کاج سے متعلق جانکاری حاصل کی۔ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو ان ایجنسیوں کے کام کاج کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوبتایا کہ حال ہی میں کوریئر ایجنسیوں کے ذریعے نشہ آورادویات کشمیرمیں گاہکوں تک پہنچانے کے معاملات سامنے آئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایسی مصدقہ اطلاعات موصول ہونے کے بعد چھاپوں کے دوران بھاری مقدار میں نشیلی اشیاء ضبط کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ ماہ اکتوبر میں ایک اچانک چھاپے کے دوران سرینگر ایرپورٹ کے ایئر کارگومرکز میں7500کیپسول ضبط کئے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ہم سماج سے منشیات کاخاتمہ کریں۔انہوں نے کوریئرایجنسیوں سے کہا کہ وہ ہرایک کنساینمنٹ کی نگرانی کریںاورہرایک مشتبہ پارسل کو اسکین کریں اور بھیجنے والے کی شناخت ثبوت کے ساتھ رکھیں۔اس کے علاوہ انہوں نے نقلی پتہ کے بارے میں بھی محتاط رہنے پرزوردیا۔انہوں نے تمام مال کا ریکارڈرکھنے کی بھی صلاح دی۔

والدین بچوں کونشہ آوراشیاء سے دوررکھیں
ائمہ مساجد کا رول اہم:اے ڈی سی بانڈی پورہ
عازم جان

بانڈی پورہ/عازم جان /ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ نے ایک میٹنگ میں ضلع سطح کی نارکو کارڈنیشن سینٹر کے تحت سیگریٹ اورتمباکو ودیگرممنوعہ اشیاء کے قانون’ کوپٹا‘ کی عمل آوری کاجائزہ لیا۔میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنربانڈی پورہ،تمام تحصیلداروں، میونسپل کونسل کے چیف ایگزیکیٹوافسر،اوردیگرحکام نے حصہ لیا۔اس موقعہ پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوامی نمائندوں اورمساجد کے ائمہ کاکافی رول ہے سماج میں منشیات کے پھیلائوکوروکنے میں اور انہیں نوجوانوں میں اس کے مضراثرات کے بارے میں آگاہی پیداکرنی چاہیے۔انہوں نے متعلقہ حکام سے کہا کہ وہ منشیات کی وباء کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں عوامی نمائندوں ،غیرسرکاری رضاکارتنظیموں اورسول سوسائٹی کاتعاون حاصل کریں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے والدین سے بھی گزارش کی کہ وہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پرنظررکھیں اورانہیں نشہ آوراشیاء سے دوررکھیں۔انہوں نے اس سلسلے میں والدین کے صلاح مشورے اورنگرانی کو اُجاگر کیا۔انہوں نے سماج میں منشیات کے خلاف بیداری مہم چلانے پرزوردیا۔

بڈگام کے 4منشیات فروش گرفتار
پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
ارشاداحمد

بڈگام//بڈگام پولیس نے چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کیخلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں ضلع جیل راجوری منتقل کیا ہے۔ڈپٹی کمشنربڈگام کی ہدایت پرگرفتارکئے گئے منشیات فروشوں کی شناخت جہانگیر احمد مغلو عرف جے کھنڈیل ولد عبدالرشید، محمد عارف مغلو ولد غلام محمد ساکنان پوٹلی باغ بڈگام،معراج احمد وانی عرف مہرہ ولد محمد امین ساکنہ اعوان پورہ چاڈورہ بڈگام، میسر احمد میر ولد مرحوم غلام حسن ساکنہ دلوان چرار شریف بڈگام کے طور ہوئی ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ مذکورہ منشیات فروش بڈگام کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں متعدد معاملوں میں مطلوب تھے جن میں وہ بڈگام کے نوجوانوں کو منشیات فراہم کرکے منشیات کے کاروبار کو فروغ دیتے ہوئے نوجوان نسل کو برباد کرنے پر تلے ہوئے تھے۔چاروں کی گرفتاری پر عوامی حلقوں نے پولیس کی سراہنا کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شجرو مہور میں سڑک حادثہ، چار افراد زخمی
تازہ ترین
چیف جسٹس آف انڈیا پہلی بار کشمیر کا دورہ کریں گے
برصغیر
نارتھ زون ریجنل کانفرنس :آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طور ٹریفک نقل و حمل بحال
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?