Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

نشستوں کی تقسیم کاحتمی فیصلہ عنقریب :وقار رسول

Towseef
Last updated: March 5, 2024 12:03 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی کا کہنا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے سیٹوں کے تقسیم کے بارے میں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے ساتھ عنقریب حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس بار جموں اور اودھم پارلیمانی سیٹوں پر کانگریس کی جیت ہوگی۔اودھم پور میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ‘سیٹ شیئرنگ کے بارے میں بات چیت چل رہی ہے اور آنے والے ایک دو دنوں میں واضح ہوگا کہ کون کس سیٹ پر الیکشن لڑے گا’۔انہوں نے ڈاکٹر جیتندر سنگھ پر الزام لگاتے ہوئے کہا: ‘ڈاکٹر جیتندر سنگھ دس برسوں سے اودھم پور پارلیمانی نشست کے رکن پارلیمان ہیں اور مرکزی وزیر بھی ہیں لیکن ان کی کارکردگی صفر ہے ، میں خود اس نشست کا ووٹر ہوں لیکن ہم دس برسوں میں ان کو یہاں کبھی نہیں دیکھا’۔وقار رسول نے دعویٰ کیا کہ جموں اور اودھم پور
پارلیمانی نشستوں پر اب کانگریس کی جیت ہوگی۔انہوں نے کہا: ‘یہ لوگ مودی کے نام پر ووٹ حاصل کرتے تھے مجھے لگتا ہے کہ اب لوگ ان کو مودی کے نام پر ووٹ نہیں دیں گے’۔ان کا کہنا تھا: ‘اب کی بار جو کانگریس کے امیدوار ہوں گے وہی جموں اور اودھم پارلیمانی نشستوں پر بھاری اکثریت سے جیت حاصل کریں گے’۔ان کا دعویٰ تھا کہ جموں وکشمیر میں مہنگائی اور بے روز گاری کافی بڑھ گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی اپویشن جماعتیں متحد ہو رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025
خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?