سرینگر//سرکار نے شالیمار ، نشاط ،ساہی آباد جوگی گنڈ اچھہ بل اور چشمہ شاہی باغات کو تحفظاتی یادگاریں قرار دیا ہے ۔ اس سلسلے میں محکمہ کلچر کی طرف سے ایک باضابطہ حکمنامہ جاری کیا گیا ہے ۔ جس کے تحت ان باغات کو تحفظاتی یادگاروں کے طور قرار دیا گیا ہے ۔