Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

نرسوں کا عالمی دن | سکمز میں تقریب کے دوران نرسوں کی بحالی کا مطالبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 13, 2021 12:38 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں ایک ماہ کی تاخیر کے ساتھ سنیچر کو منعقد کی گئی تقریب کے دوران اسوقت کھلبلی مچ گیا جب وہاں ایک سینئر نرس نے ’’ انصاف دو انصاف دو ‘‘ کے نعرے بلند کئے۔ سینئر نرس، اسپتال میں نرسوں کی ترقی، آپریشن تھیڑ میں نرسوں کی کمی اور تھری ٹائر سسٹم کے خلاف آواز اٹھانے پر معطل کی گئی 2نرسوں کی بحالی کا مطالبہ کررہی تھی۔ سکمز کی سینئر نرس شمیمہ غمگین نے تقریب کے دوران سٹیچ پر کھڑے ہوکر معطل شدہ نرسوں کی بحالی، نرسوں کی ترقی اور آپریشن تھیٹر میں نرسوں کی کمی کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا ۔سینئر نرس کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں دل و جان سے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرسوں نے پریس کالونی میں تھری ٹیر سسٹم کے خلاف احتجاج کرکے غلطی کی ہے تو انہیں کافی عرصہ تک معطل رکھ کر سزا دی گئی ہے اور اب انہیں بحال کیا جانا چاہئے۔ تاہم ڈائریکٹر سکمز صورہ ڈاکٹر اے جی آہنگر نے کہا کہ نرسوں کی ہڑتال اور احتجاج کے دوران ایک مریض کی جان گئی ہے اور اس مریض کو بھی انصاف ملنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ تھری ٹیر کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو  پہلے مریضوں کا ہی سوچنا چاہئے تھا ۔ انہوں نے کہا  سینئر نرس کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے ساتھیوں کیلئے انصاف کی مانگ کرنے سے پہلے مریضوں کے ساتھ انصاف کی بھی بات کریں۔  
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

گولیوں کا جواب گولوں سے آپریشن سندور بہادری کی علامت

May 31, 2025
صفحہ اول

پہلگام واقعہ کے بعد ہندو پاک کے مابین محدود جنگ ہوائی جہاز کا نقصان ہوا،6 طیاروں کو مار گرانے کا پاکستانی دعویٰ بالکل غلط: جنرل چوہان

May 31, 2025
صفحہ اول

فعال کوویڈ کیسز 2,710 ۔7 اموات درج

May 31, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

دہشت گردوں کے ذریعے ’’پراکسی وار‘‘ کیا گیا تو گھر میں گھس کر ماریں گے :نریندر مودی

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?