Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ناموں کی تبدیلی بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کی حکمت عملی کا حصہ:اکھلیش

Towseef
Last updated: January 30, 2023 1:09 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

لکھنؤ//سماجو ادی پارٹی(ایس پی)سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اتوار کو حکمراں جماعت بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور جاری ناانصافیوں کے سوالوں سے بچنے کے لئے منظم حکمت عملی کے تحت نام بدلتی ہے۔قنوج کے دورے پر پہنچے اکھلیش نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ ملک سنگین معاشی بحران کی طرف جارہا ہے۔مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے۔ بے روزگاری شباب پر ہے۔ بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کیو جہ سے ملکی معیشت تباہ حال ہے۔چند سرمایہ دار دوستوں کی آمدنی میں بے تحاشہ اضافہ ہو اہے۔ملک کے اقتصادی اداروں پر بحران کے بادل منڈلارہے ہیں۔ایس پی سربراہ نے کہا کہ بی جے پی کو ان سوالوں کا جواب دینا ہوگا۔سابق وزیر اعلی نے سوال کیا کہ کیا جس طرح یوپی میں ملازمین کا پیسہ ایک پرائیویٹ فرم میں سرمایہ کاری کرانے والے کئی لوگوں کو جیل جانا پڑا۔اسی طرح سرمایہ داروں کی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرانے والے حکومت ہند کے لوگ بھی جیل جائیں گے؟۔انہوں نے کہا کہ ایس پی کی سابقہ حکومت نے قنوج میں پرفیوم پارک، کاؤملک پلانٹ، منڈیاں بنوائی تھیں بی جیپی حکومت ان سب کو برباد کر کے بئیر پلانٹ لگارہی ہے۔اس سے قبل اکھلیش نے کشمیر میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے قنوج کے دو مزدوروں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں مالی معاونت پیش کی۔(یو این آئی)

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?