نامعلوم مسلح افراد نے بڈگام ضلع میں بینک لوٹا،2لاکھ روپے اور بارہ بور بندوق لیکر فرار

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//نامعلوم مسلح افراد نے بدھ کو وسطی ضلع بڈگام میں جموں کشمیر بینک کی ایک شاخ کو لوٹ لیا۔
یہ واقعہ ضلع کے چند پورہ علاقے میں پیش آیا جہاں نامعلوم اسلح برداروں نے بینک کے اندر داخل ہوکر وہاں گولیوں کے کچھ راونڈ چلائے ۔
نیوز ایجنسی جی این ایس کے مطابق نامعلوم افراد نے بینک سے دو لاکھ روپے لوٹ لئے اور بینک کی حفاظت پر مامور پرائیویٹ گارڈ کی بارہ بور بندوق بھی چھین لی۔
پولیس نے جائے مقام پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *