Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ناقص کارکردگی پر تنقید کا نشانہ بنا نے پر لست ملنگا بھڑکے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 24, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کولمبو/چمپئنز ٹرافی میں ناکامی پر مختلف ملکوں کی جانب سے اپنے کھلاڑیوں پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور اسی طرح سری لنکا کے کرکٹرز کی ناقص کارکردگی پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر لست ملنگا بھڑک گئے ۔سری لنکا کی ٹیم کی چمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں رسائی میں ناکامی پر حکام کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے جہاں وزیر کھیل نے بھی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کھلاڑی بہت موٹے ہیں۔مایہ ناز سری لنکن فاسٹ بالر سے یہ تنقید برداشت نہ ہوئی اور انہوں نے مذکورہ وزیر کا بندر سے موازنہ کردیا جس پر سری لنکا کے حکام حرکت میں آ گئے اور ملنگا کے خلاف کارروائی شروع ہو گئی۔
وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا نے کہا کہ اس بیان پر ملنگا سے تفتیش کی جا رہی ہے کیونکہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے ۔وزیر کھیل نے کہا کہ میں نے کھلاڑیوں کے فٹنس لیول پر بات کی تھی اور ملنگا کا نام تک نہیں لیا تھا لیکن انہوں نے سرعام میرا نام لیا۔ملنگا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر کھیل کو کرکٹ کا کچھ بھی پتہ نہیں۔ مجھے ان لوگوں کی تنقید کی پروا ہ نہیں جو آرام دہ کرسیوں پر بیٹھے ہیں۔ ایک بندر کیا جانے کہ طوطے کا گھونسلہ کتنا کھوکھلا ہے ۔ یہ ایسے ہی ہے کہ ایک بندر، طوطے کے گھونسلے میں آ کر اس بارے میں بات کرے ۔جیاسیکرا نے چمپئنز ٹرافی کی مہم میں ناکامی کے بعد کہا تھا کہ کچھ کھلاڑیوں کی توندیں نکلی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنی جگہ سے ہل بھی نہیں پاتے اور وہ کیچ بھی نہیں پکڑ پاتے ۔یاد رہے کہ چمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اہم میچ میں سری لنکا کے فیلڈرز نے اہم مواقعوں پر ملنگا کی گیند پر پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کے دو کیچ ڈراپ کیے تھے ۔وزیر کھیل نے حکم دیا تھا کہ انگلینڈ سے واپسی پر کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے جائیں کیونکہ ان میں سے بہت سے کرکٹرز موٹے ہیں۔ ایک کھلاڑی کے جسم میں زیادہ سے زیادہ 16فیصد چربی ہوتی ہے لیکن ہمارے اکثر کھلاڑیوں کے جسم میں 25فیصد سے زیادہ چربی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025
سپورٹس

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں چار نئے چہرے

June 3, 2025
سپورٹس

فرنچ اوپن میں جوکووچ کی 100ویں فتح

June 3, 2025
سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?