Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

ناظم تعلیم کا چیف ایجوکیشن آفس سرینگر کا اچانک دورہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//تدریسی عمل کو موثر بنانے کے سلسلے میں جہاں ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر جی این ایتونے پچھلے ایک مہینے میں مختلف ضلعوں کے کئی سکولوں کا معائنہ کیا  وہیں اُنہوں نے سرینگرمیں قائم کئی تعلیمی دفاتر کا اچانک معائنہ کرکے روز مرہ کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ اس موقعے پر انہوں نے بمنہ میں قائم چیف ایجوکیشن آفس سرینگر کا اچانک معائنہ کیا اور وہاں چند ملازمین کی طرف سے اپنی ذمہ داریوں میں کوتاہی برتنے کے سلسلے میںاُن کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کئے جانے اور رواں مہینے کی تنخواہ واگزار نہ کئے جانے کا حکم دیا۔محکمہ تعلیم کے معائنہ نظام اورآئندہ اپنائے جانے والے لائحہ عمل کے سلسلے میں ناظم تعلیم کشمیرڈاکٹر جی این ایتو نے کہا ہے کہ سکولوں میں جوابدہی کے عمل کو موثر بناناجتنا لازمی ہے اُتنا ہی ضروری ہے کہ تعلیمی دفاتر میں اساتذہ اور دیگر ملازمین کے معاملات کا بغیر طوالت حل یقینی بنایا جائے۔ ناظم تعلیم نے سرینگر میں چند تعلیمی دفاتر کے معائنے کے دوران مختلف معاملات کے حل کے حوالے سے متعلقہ ذمہ داران سے تفصیلات طلب کیں۔ انہوں نے تمام متعلقہ عملے پر زور دیا کہ وہ محنت اور لگن کے ساتھ کام کرکے سائلین کے لئے راحت کا سامان مہیا کریں۔انہوں نے کہا کہ محکمے کی طرف سے تشکیل شدہ لائحہ عمل کے تحت آئندہ بھی کشمیر ڈیوژن کے مختلف زونل اور ضلعی دفاتر کا معائنہ جاری رہے گاتاکہ محکمے کے ملازمین کے مختلف معاملات کے بغیر طوالت حل اور فرائض کی انجام دہی کو یقینی بنایا جائے۔ اس موقعے پر ناظم تعلیم کشمیر کے ہمراہ محکمے کے کئی افسران بھی تھے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?