Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ناسا نے پلوٹوپرموجود عظیم الشان برف کے پہاڑوں کا راز فاش کردیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن//پلوٹو کی سطح پر موجود ’’ٹارٹارس ڈورسا‘‘ پہاڑوں پر برف کے بلیڈوں جیسی نوک دار پرتوں کے بارے میں ناسا کی جانب سے وضاحت دو سال بعد سامنے آگئی۔ہمارے سورج سے بہت دور واقع چھوٹا سیارہ پلوٹو اس قدر سرد ہے کہ اس پر موجود ہوا فوری طور پر منجمد ہوجاتی ہے۔ پلوٹو بنیادی طور پر منجمد گیسوں جیسے میتھین، نائٹروجن اور کاربن مونو آکسائیڈ پر مشتمل ہے۔ پلوٹو تک پہنچنے والے ناسا کے پہلے خلائی کھوجی ’’نیو ہورائزن‘‘ نے 2015 میں پلوٹو کی  سطح پر موجود برفانی بلیڈ دریافت کیے جو سائنسدانوں کیلیے گزشتہ دو سال سے معما بنے ہوئے تھے۔ناسا کیمطابق پلوٹو کی سطح پر موجود برفانی بلیڈ دراصل ٹھوس میتھین گیس کی تبخیر کا نتیجہ ہیں۔ میتھین (Methane) ایک قدرتی کیمیائی مرکب ہے جو سادہ ترین ہائیڈروکاربن بھی ہے جبکہ گھروں اور سی این جی میں استعمال ہونے والی گیس کا ایک اہم جزو ہے جسے ہم پاکستان میں ’’سوئی گیس‘‘ کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ناسا کے خلائی جہاز ’’نیو ہورائزن‘‘ کی تحقیقی ٹیم سے تعلق رکھنے والے رکن جیفری مور کا کہنا تھا کہ پلوٹو کی سطح پر پائے جانے والے برفانی بلیڈ دراصل میتھین گیس کے تیزی سے جزوی طور پر تحلیل ہونے کے نتیجے میں وجود میں آئے ہیں۔ پانی کی تبخیر کا ایسا ہی عمل زمین پر چلی کے خشک اور سرد پہاڑوں پر بھی دیکھا جاچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سیارہ پلوٹو ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث کبھی کبھی گرمی کے مرحلے سے گزرتا ہے جس سے منجمد میتھین میں تبخیر کاعمل شروع ہوتا ہے اور یوں میتھین گیس سے بنے، نوکیلی برف کے بڑے بڑے ٹکڑے وجود میں آتے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?