Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

نارواؤ بارہمولہ میںکئی واٹر سپلائی اسکیمیں برسوں سے تشنۂ تکمیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 28, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بارہمولہ //ضلع بارہمولہ کے نارواو علاقے میںکئی واٹر سپلائی اسکیمیں کئی برسوں سے تشنۂ تکمیل ہیں۔ کئی جگہوں پر فلٹریشن پلانٹ اور پائپ لائنیں خستہ ہوچکی ہیں جس کے نتیجے میں علاقے میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کو لیکر سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ شیری ،فتح گڈھ ،بدمولہ زوگیار ،زم زم پورہ ،شالٹینگ،ملپورہ ،ہیون ،کچہامہ ،آڈورہ ،گلستان ،پالہ دھجی گوری وان اورڈنگر پورہ کے علاوہ کنڈی  سمیت کئی دیہات کے لوگوں نے بتایا کہ و اٹر سپلائی اسکیموں کا خواب شرمندئہ تعبیر نہیں ہوپارہا ہے کیونکہ ان علاقوں میںکئی10 تو کئی15 سال گذرنے کے باوجود بھی واٹر سپلائی اسکیموں کا کام مکمل نہیں ہوپایا ہے۔ مقامی لوگوں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ علاقے میں دس سے پندرہ سال قبل کئی واٹر سپلائی اسکیموں پر کام شروع کیا گیا جن پر کروڑوں روپئے صرف کئے گئے لیکن ابھی تک یہ واٹر سپلائی اسکیمیں مکمل نہیں ہوپائی ہیں جس کی وجہ سے علاقے کے درجنوںدیہات کے لوگ ابھی بھی صاف پانی سے محروم ہیں۔ متاثرہ دیہات کے لوگوں نے گورنر انتظامیہ اور متعلقہ حکام کے اعلیٰ افسران سے مطالبہ کیا کہ ان علاقوں میں واٹر سپلائی اسکیموں کو مکمل ہونے کے معاملے کی تحقیقات عمل میں لاکر ملوثین کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ لوگوں کو پینے کے صاف پانی کے حوالے سے درپیش مشکلات سے نجات مل سکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین
صرف چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آن لائن کلاسز مقررہ اوقات میں ہوں گی:محکمہ تعلیم
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?