Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ناروائوبارہمولہ کاملہ پورہ گائوں ’ریڈزون‘ قرار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 29, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بارہمولہ // ناروائو بارہمولہ کے ملہ پورہ دیہات کو ضلع انتظامیہ نے منگل کو ریڈ زون قرار دیا، جبکہ اس سے ملحقہ دیگر آٹھ دیہات کو بفرزون میں رکھا گیا  ۔ منگل کو دو مذید کمسن بچوں کی ٹیسٹ مثبت آئے ۔ اس طرح علاقے میں کووِڈ-    19 مریضوں کی تعداد  15 تک پہنچ گئی ، جو ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس کے نتیجے میں لوگو ں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔علاقے نارواو بارہ مولہ کے ملہ پورہ دیہات میں 19 اپریل کو ایک  پولیس اہلکار کا کووِڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کا رابطہ بڈگام کے ایک پولیس اہلکار سے تھا  جس کے بعد محکمہ صحت کی ٹیم نے نشاندہی کرکے مذکورہ اہلکار کے کنبہ اور اس کے خاندان کے 32 افراد کو قرنطینہ میںرکھا ۔ جن میں سے ابھی تک 15 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جو 12 ملہ پورہ اور تین زنڈفرن دیہات کے ہیں، جن میں تین کمسن بچے بھی شامل ہیں ۔ادھر حکام نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت  ناروائو کے ملہ پورہ کو ریڈ زون جبکہ ہیون، بُل بُل آباد ،نارا دری ،تاری پورہ ، آڈورہ ،گلستان ،پہلی ہارن اور فتح گڈھ کو بفر زون قرار دیاگیا ،جس کے بعد ان علاقوں میں پابندیاں مزید سخت کردی گئی۔ لوگوں سے تلقین کی گئی کہ وہ کسی بھی صورت میں گھروں سے باہر نہ نکلیں ۔ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ لوگوں کو بتایا گیا ہے کہ ضروریاتِ زندگی کی اشیاء اُن کوگھروں کی دہلیز پر پہنچائی جائے گی لہذا اُنہیں گھروں سے باہر آنے کی  کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے ناروائو کے جتنے بھی افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں وہ مذکورہ پولیس اہلکار کے ہی رابطے تھے اور ایک ہی خاندان سے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ضلع میں قرنطینہ کی مدت پوری کرنے والے افراد کو گھر جانے کی اجازت دی جارہی ہیں جبکہ جن افراد میں کورونا وائرس جیسی علامات پائی جاتی ہیں اُنہیں فوری طورپر آئسولیشن وارڈ منتقل کیا جاتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?