Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

نائیجیریا آئل ٹینکر حادثے میں 48لقمہ اجل | جنوبی یمن میں بس پہاڑی سڑک سے گری، 15ہلاکتیں

Towseef
Last updated: September 9, 2024 11:18 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

ابوجا//شمالی وسطی نائیجیریا میں فیول ٹینکر کے ایک دوسری گاڑی سے تصادم کے بعد دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 48 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمال وسطی ریاست نائیجر کے ریاستی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی نے بتایا کہ فیول ٹینکر ایک اور ٹرک سے ٹکرا گیا، جو مسافروں اور مویشیوں سے بھرا ہوا تھا، اس حادثے میں کئی دیگر گاڑیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ایجنسی کے ترجمان حسین ابراہیم نے ہلاکتوں کی تعداد 48 بتائی جبکہ حکام تاحال واقعے کی جگہ کو صاف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ادھر یمن کے جنوبی صوبے لحج میں ایک مسافر بس کے پہاڑی سڑک سے گرنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے ۔اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ حادثہ عدن اور تائیز صوبوں کو ملانے والی ایک خطرناک سڑک پر ضلع مقترا میں پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ڈرائیور کے کنٹرول کھونے کے بعد بس بے قابو ہوکر پتھریلی وادی میں گر گئی۔ اہلکار نے تصدیق کی کہ مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ عینی شاہدین نے اس حادثے کو “خوفناک” قرار دیتے ہوئے کہا کہ حادثہ اتنا شدید تھا کہ کچھ متاثرین گاڑی سے چھٹک گئے ۔اپنی خطرناک پہاڑی سڑکوں کے لیے مشہور مقتراحالیہ برسوں میں کئی حادثات دیکھے ہیں۔
مقامی مبصرین نے کہا کہ یہ واقعہ یمن کی شہری سلامتی اور بنیادی ڈھانچے پرایک دہائی طویل خانہ جنگی کے وسیع اثرات کو نمایاں کرتا ہے ۔ مرکزی بین الصوبائی سڑکیں اکثر متحارب دھڑوں کی طرف سے بند کر دی جاتی ہیں، اس لیے شہری خطرناک متبادل راستے استعمال کرنے پر مجبور ہیں، جن میں خطرناک پہاڑی راستے بھی شامل ہیں۔یمن کا بحران 2014 کے آخر میں شروع ہوا جب حوثی گروپ نے دارالحکومت صنعا پر قبضہ کر لیا، جس کے نتیجے میں سعودی قیادت میں فوجی مداخلت شروع ہوئی اور جسے اقوام متحدہ اب دنیا کا بدترین انسانی بحران قرار دے رہی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

اسرائیلی حملے جاری | مزید19فلسطینی جاں بحق

July 7, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حماس مذاکرات | پہلا دور بے نتیجہ ختم

July 7, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی یمن میں 3بندرگاہوں اور پاور پلانٹ پر بمباری

July 7, 2025
بین الاقوامی

تائیوان ،پاکستان اور ٹیکساس میں سیلاب کا قہر | 150سے زائد کی موت، 460زخمی،41لاپتہ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?