Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

نائب وزیر اعلیٰ کا دورہ شہر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 9, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے بجلی محکمہ کے افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ وادی میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے بجلی شعبے کو ہوئے نقصان کی فوری طور پر بحالی کو یقینی بنائیں تاکہ لوگوں کو دِقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ نائب وزیر اعلیٰ نے صورتحال کا بذاتِ خود جائزہ لینے کیلئے شہر سرینگر کا تفصیلی دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ کمشنر سیکرٹری مکانات و شہری ترقی ہردیش کمار ،وی سی، ایس ڈی اے تحسین مصطفی ، کمشنر سرینگر میونسپل کارپوریشن ڈاکٹر شفقت خان اور انتظامیہ کے کئی اعلیٰ افسران بھی تھے۔نائب وزیر اعلیٰ نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ شہر کے مختلف علاقوں سے نکاسی آب کو جلد از جلد مکمل کریں ۔ انہوںنے کہا کہ اس کام پر اضافی پمپوں کو لگایا جانا چاہئے۔نائب وزیراعلیٰ نے شیخ باغ اور پریس کالونی کا بھی دورہ کیا اور وہاں کثیر سطحی پارکنگ تعمیر کرنے کے کام کا بھی جائزہ لیا ۔ انہوںنے ان پروجیکٹوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی تاکہ شہر سرینگر میں ٹریفک کی گنجانیت کو کم کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ عمل آوری ایجنسیوں کو متواتر طور میٹنگیں منعقد کرنی چاہئیں تاکہ ترقیاتی پروجیکٹوں کو ایک معیاد بند مدت کے اندر مکمل کیا جاسکے۔بعد میں ایک میٹنگ کے دوران نائب وزیراعلیٰ نے وادی میں بارشوں کی وجہ سے پیدا شدہ سیلاب جیسی صورتحال کے تناظر میں بجلی شعبے کا جائزہ لیا گیا ۔کمشنر سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ دھیر ج گپتا ، چیف انجینئر ای ایم اینڈ آر ای شہناز گونی کے علاوہ کئی دیگر اعلیٰ افسران بھی میٹنگ میں موجود تھے۔ڈاکٹر سنگھ نے افسروں سے کہا کہ وہ بجلی کے ڈھانچے کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے آپسی تال میل بنائے رکھیں۔ انہوں نے زمینی سطح پر صورتِ حال پر نظر رکھنے کے لئے ایک کنٹرول روم قائم کرنے کی بھی ہدایت دی۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ تباہ شدہ بنیادی ڈھانچے کی فوری طور بحالی کی طرف توجہ دی جارہی ہے۔اس کے علاوہ فیلڈ عملے کو بھی ہدایت دی گئی کہ وہ لوگوں کو درپیش مسائل کا فوری طور سے ازالہ کریں۔ نائب وزیر اعلیٰ نے صورتحال کا بذاتِ خود جائزہ لینے کیلئے شہر سرینگر کا تفصیلی دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ کمشنر سیکرٹری مکانات و شہری ترقی ہردیش کمار ،وی سی، ایس ڈی اے تحسین مصطفی ، کمشنر سرینگر میونسپل کارپوریشن ڈاکٹر شفقت خان اور انتظامیہ کے کئی اعلیٰ افسران بھی تھے۔نائب وزیر اعلیٰ نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ شہر کے مختلف علاقوں سے نکاسی آب کو جلد از جلد مکمل کریں ۔ انہوںنے کہا کہ اس کام پر اضافی پمپوں کو لگایا جانا چاہئے۔نائب وزیراعلیٰ نے شیخ باغ اور پریس کالونی کا بھی دورہ کیا اور وہاں کثیر سطحی پارکنگ تعمیر کرنے کے کام کا بھی جائزہ لیا ۔ انہوںنے ان پروجیکٹوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی تاکہ شہر سرینگر میں ٹریفک کی گنجانیت کو کم کیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ عمل آوری ایجنسیوں کو متواتر طور میٹنگیں منعقد کرنی چاہئیں تاکہ ترقیاتی پروجیکٹوں کو ایک معیاد بند مدت کے اندر مکمل کیا جاسکے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?