Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

نائب وزیر اعلیٰ کا درگاہ حضرت بل دورہ معراج العالم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

Mir Ajaz
Last updated: January 24, 2025 10:22 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے آثار شریف درگاہ حضرت بل کا دورہ کیا اور وہاں مختلف محکموں کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور معراج العالم کی تقریب سعید کے انعقادکے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کو حتمی شکل دی۔نائب وزیراعلیٰ کے ہمراہ وزیراعلیٰ کے مشیر،صوبائی کمشنر کشمیرضلع ترقیاتی سری نگر، کمشنر ایس ایم سی سری نگر، وِی سی ایل سی ایم اے، چیف اِنجینئر پی ڈی ڈی، چیف اِنجینئر پی ایچ ای کشمیر، جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن، آر ٹی او کشمیر، اے ڈی سی سری نگر، تحصیل دار وقف بورڈ، پولیس، فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ، بی ایم او حضرت بل اور مختلف محکموں کے سینئر افسران و ملازمین بھی موجود تھے۔نائب وزیر اعلیٰ نے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے صفائی ستھرائی، پانی کی فراہمی، بجلی اور ٹرانسپورٹیشن سمیت ضروری خدمات کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے کرائوڈ مینجمنٹ منصوبوں اور عوامی حفاظت کو یقینی بنانے کے اقدامات کا بھی جائزہ لیاکیونکہ عقیدت مندوں کی بڑی تعداد دررگاہ حضرت بل آنے کی توقع ہے۔انہوں نے عقیدت مندوں کو بغیر کسی رُکاوٹ کے خدمات فراہم کرنے کے لئے تمام محکموں کے درمیان قریبی تال میل پر زور دیتے ہوئے افسران پر زور دیا کہ وہ کسی بھی ممکنہ چیلنج سے نمٹنے کے لئے ایک فعال نقطہ نظر اَپنائیں بالخصوص صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے ، بلا تعطل بنیادی سہولیات کو یقینی بنانے اور عقیدت مندوں کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔نائب وزیرا علیٰ زیارت گاہ حضرت بل انتظامیہ اور مقامی نمائندوں کے ساتھ بھی بات چیت کی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ انتظامات عقیدت مندوں کی توقعات کے مطابق ہوں۔ انہوں نے عقیدت مندوںکے تجربے کو مزید بہتر بنانے اور مذہبی تقریب کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لئے آرأ اور تجاویز طلب کیں۔اس موقع پرنائب وزیر اعلیٰ نے کہ آسان ٹریفک مینجمنٹ ، عوامی ٹرانسپورٹیشن کی مناسب خدمات اور طبی سہولیات کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی اِنتظامات کئے گئے ہیں۔وزیراعلیٰ کے مشیر نے اَفسروں کو ہدایت دی کہ وہ پوری تقریب کے دوران چوکس اور ذمہ دار رہیں تاکہ بغیر کسی رُکاوٹ کے خدمات کو یقینی بنایا جاسکے ۔زیارت گاہ کی اِنتظامیہ اور عقیدت مندوں نے اس مقدس کے دوران روحانی پر ترقی کے تجربے کو یقینی بنانے کے لئے فعال کوششوں اور لگن کے لئے انتظامیہ کا شکریہ اَدا کیا۔یہ دورہ مذہبی تقریبات کے تقدس کو برقرار رکھنے اور عبادت اور عقیدت کے لئے ایک محفوظ اور خوش آمدید ماحول فراہم کرنے کے لئے اِنتظامیہ کے کی عکاسی کرتا ہے۔بعد میں نائب وزیراعلیٰ سریندرکمار چودھری نے وزیر اعلیٰ کے مشیر کے ہمراہ حضرت بل میںحاضری دی۔ اُنہوں نے جموں و کشمیر کی امن و خوشحالی کے لئے دعا کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?