Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: نائب وزیر اعلیٰ کابمنہ میں بلڈنگ سینٹر کا معائنہ
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » نائب وزیر اعلیٰ کابمنہ میں بلڈنگ سینٹر کا معائنہ
شہر نامہ

نائب وزیر اعلیٰ کابمنہ میں بلڈنگ سینٹر کا معائنہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 28, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے مناسب لاگت والی تعمیراتی تیکنیک کو بروئے کار لانے پرزوردیا ہے تاکہ بڑھتی ہوئی قیمتوں کی نہج کے اثرات کو روکاجاسکے اورلوگوں کوبہتر متبادل فراہم کرنے کے علاوہ تیز ترمعاشی ترقی کویقینی بنایا جاسکے۔نائب وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار اکل بمنہ میں بلڈنگ سینٹر کا معائنہ کرنے کے دوران کیا۔اُن کے ہمراہ مکانات اورشہری ترقی کی وزیر مملکت آسیہ نقاش بھی تھیں۔اس موقعہ پر نائب وزیراعلیٰ نے کہا کہ مناسب لاگت والی ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ لوگ اُن کی اسطاعت کے مطابق مکانات تعمیر کرسکیں۔انہوںنے کہا کہ جدید تیکنیکی طریقہ کار سے تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران نہ صرف لاگت میں معقولیت آئے گی بلکہ ماحولیاتی تقاضوں کو بھی پورا کیا جاسکے گا۔نائب وزیر اعلیٰ نے ڈائریکٹر بلڈنگ سینٹرس پر زوردیا کہ وہ تعمیراتی سرگرمیوں میں مصروف لوگوں کو نئے تعمیراتی تقاضوں اورٹیکنالوجی کے بارے میںجانکاری دیں تاکہ تعمیراتی کاموںمیں لاگت کم آسکے اوراُن کی کم سے کم وقت میں تکمیل یقینی بن سکے۔
 

بٹہ مالو ٹریڈرس کا وفد بھی ملاقی 

سرینگر//بٹہ مالو بس سٹینڈ ٹریڈرس کارڈی نیشن کمیٹی کے وفد نے کل نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ کے ساتھ ملاقات کی اورانہیں بٹہ مالو سے پارمپورہ بس اڈہ کی منتقلی کے بعد پیش آئے مشکلات سے آگاہ کیا ۔اس موقعہ پر تعلیم کے وزیر سید الطاف بخاری ،ڈویژنل کمشنر بصیر احمد خان کے علاوہ دیگر کئی آفیسران بھی موجود تھے۔وفد نے بٹہ مالو میں تاجروں کو درپیش مشکلات اور مسائل کو حل کرنے کیلئے ایک میکنزم تیار کیا جانا چاہئے ۔نائب وزیر اعلیٰ نے ان کے مسائل کو بغور سنا اور انہیں یقین دلایا کہ تاجروں کو درپیش مشکلات کو دور کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت سماج کے ہر طبقے کی بہتری کیلئے وعدہ بند ہے اورتاجروں اور دیگر لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے متعدد سکیمیں شروع کی گئیں ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

عمر آباد ایچ ایم ٹی سڑک حادثہ

September 19, 2025
شہر نامہ

شہرکا مستقبل ترقی پر منحصر

September 18, 2025
شہر نامہ

بمنہ میں منشیات کے عادی بیٹے کا ماں پرحملہ

September 18, 2025
شہر نامہ

احساس فائونڈیشن کی قمرواری میں صفائی مہم

September 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?