نئی دلی //نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے راشٹرپتی بھون میں ملاقی ہوئے ۔انہوںنے کووند کو صدر جمہوریہ کا دفتر سنبھالنے پر مبارک باد دی۔یہ نائب وزیر اعلیٰ کی کووند سے پہلی ملاقات تھی، جب سے کووند نے یہ عہدہ سنبھالا ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account