Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

نائب وزیراعلیٰ کی افسران کے ساتھ میٹنگ اورویڈیوکانفرنسنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 25, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 
 
 سرینگر ؍؍نائب وزیراعلیٰ نے آج افسران کو ہدایت دی کہ وہ ماہ رمضان کے دوران عوام کو ضروری خدمات دستیاب رکھنے کے لئے مطلوبہ اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔نائب وزیر اعلیٰ یہاں ایک جائزہ میٹنگ اور ویڈیو کانفرنسنگ میں ریاست میں ماہ رمضان کے لئے کئے گے اقدامات کا جائزہ لے رہے تھے۔مکانات و شہری ترقی کے کمشنر سیکرٹری ہردیش سنگھ ، کمشنر سیکرٹری محکمہ بجلی دھیرج گپتا ، ڈائریکٹر ارب لوکل باڈیز جموں / سرینگر اور دیگر کئی اعلیٰ افسران نے میٹنگ میں شرکت کی۔نائب وزیرا علیٰ نے افسران کو ریاست میں ماہ رمضان کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے قریبی تال میل کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت دی تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ڈاکٹر سنگھ نے ارب لوکل باڈیز کے ناظمین کو قصبوں اور میونسپل علاقوں خصوصاً مساجد اور خانقاہوں کے ارد گرد صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے احکامات دئیے۔انہوں نے کہا کہ اس مقصد کیلئے خصوصی سکارڈ تشکیل دئیے جانے چاہئے۔محکمہ بجلی کے افسران کو ماہ رمضان کے دوران معقول بجلی سپلائی فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس ضمن میں خصوصی اقدامات کئے جانے چاہئیں تاکہ لوگوں کو سحری اور افطاری کے دوران بجلی کٹوتی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ڈاکٹر سنگھ نے گرمائی زون کے مختلف علاقوںمیں خرب پڑے ٹرانسفارمروں کی فوری مرمت کے بھی احکامات دئیے۔صحت عامہ کے افسران اور پینے کا صاف پانی مہیا کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے وزیر نے کہا کہ لوگوں کو اس سلسلے میں کسی بھی دقت کا سامنا نہیں ہونا چاہئے اور پانی کی قلت میں ٹینکروں کے ذریعے پانی کی سپلائی یقینی بنائی جانی چاہئے۔نائب وزیر اعلیٰ نے جموں اور سرینگر میونسپل کارپوریشنوں کے کمشنروں کو شہروں خصوصاً عبادت گاہوں کے ارد گرد بڑے پیمانے پر صفائی مہم دردست لینے کی ہدایت دی۔انہوںنے کالا بازاری ، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی پر قابو پانے کے لئے خصوصی مارکیٹ چیکنگ سکارڈ تشکیل دینے کی بھی ہدایت دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صحت سہولیات کی جانچ کیلئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کاپونچھ دورہ تعمیراتی منصوبوں اور فلیگ شپ پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا
پیر پنچال
پولیس نے لاپتہ شخص کو بازیاب کر کے اہل خانہ سے ملایا
پیر پنچال
آرمی کمانڈر کا پیر پنجال رینج کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا آپریشنل برتری کیلئے جارحانہ حکمت عملی وہمہ وقت تیاری کو ضروری قرار دیا
پیر پنچال
سندر بنی میں سڑک حادثہ، دکاندار جاں بحق،تحقیقات شروع
پیر پنچال

Related

جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?