عظمیٰ نیوز سروس
نئی دہلی// کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے منگل کو اعلان کیا کہ سپریم کورٹ کے سابق جج بی سدھرشن ریڈی نائب صدر کے انتخابات کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ امیدوار ہیں۔ریڈی سپریم کورٹ آف انڈیا کے سابق جج اور گوا کے پہلے لوک آیکت ہیں۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account