Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

میں پرانی شراب کی طرح ہوں : ایم ایس دھونی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 اینٹیگا/ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی عمر، فارم اور ٹیم میں اہمیت کے سلسلے میں سوالات اٹھتے رہتے ہیں، لیکن وہ کچھ ایسا کرتے ہیں کہ تمام ناقدین کی بولتی بند ہو جاتی ہے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف انہوں نے اپنے مین آف دی میچ کارکردگی سے پھر کچھ ایسا ہی کیا ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز اور ٹیم کے سب سے تجربہ کار کھلاڑی دھونی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 79 گیندوں میں ناٹ آو¿ٹ 78 رن کی نصف سنچری اننگز کھیلی اور ٹیم کے لئے ایک بار پھر میچ فنیشر کے اپنے کردار کو ادا کرتے ہوئے ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 93 رنز سے جیت دلا ئی اور مین آف دی میچ بھی بنے۔دھونی اپنے کیریئر کے آخری پڑاو¿ پر پہنچ گئے ہیں اور ٹیسٹ میچ کو چھوڑنے کے بعد ومحدود اوور کے فارمیٹ سے بھی کپتانی وراٹ کو سونپ چکے ہیں۔ ان کے سلسلے میں یہ سمجھا جا رہا تھا کہ وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں لیکن دھونی کہہ چکے ہیں کہ وہ اس پڑاو¿ پر کھل کر کھیل رہے ہیں۔میچ کے بعد اپنی اس اہم اننگز پر انہوں نے بڑا ہی دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں پرانی شراب کی طرح ہوں۔سابق کپتان کا اشارہ اس طرف تھا کہ جس طرح سے شراب پرانی ہونے کے ساتھ اوربھی بہتر ہو جاتی ہے ویسے ہی بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ ان کا کھیل مزید بہتر ہوا ہے۔ اس بات سے انہوں نے یہ اشارہ بھی دیا ہے کہ فی الحال محدود اوور کے فارمیٹ میں دھونی کا جلوہ اسی طرح آگے بھی جاری رہے گا۔واضح رہے کہ کچھ دن پہلے ہی انڈر -19 ٹیم کے کوچ راہل دراوڑ اور سابق کرکٹر اجیت اگرکر نے بھی دھونی اور یوراج کی ٹیم میں موجودگی پر سوال اٹھاتے ہوئے ان کی جگہ پر متبادل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔ دھونی نے کہا کہ ہمارا ٹاپ آرڈر گزشتہ ایک ڈیڑھ سال سے کافی حیرت انگیز کھیل کا مظاہرہ پیش کررہا ہے اور رن بھی بنا رہا ہے لیکن بہت دیر بعد جاکر مجھے بھی رن بنانے کا موقع مل گیا۔دھونی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اس وکٹ پر رنز بنانا مشکل تھا اس لئے میری اننگز اہم تھی۔ یہاں پچ پر باو¿نس تھی اور شروع میں وکٹ گرنے کے بعد ہمیں شراکت کی ضرورت تھی۔میرے دماغ میں تقریباً 250 کا ہدف تھا اور ہم وہاں تک پہنچ سکے۔ کیدار میرے ساتھ دوسرے سرے پر رن بنا رہے تھے اور یہ ایسا اسکور تھا ،جس کا گیندباز دفاع بھی کر سکتے تھے۔وکٹ کیپر بلے باز نے پچ پر گیند بازوں کو ہدایات دینے کے بارے میں پوچھنے پر کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اسپنروں کو اس پچ پر ہدایات دینی ضروری تھی۔کلدیپ نے آئی پی ایل میں کافی میچ کھیلے ہیں اور انہوں نے گزشتہ میچ سے بھی اچھی گیندبازی اس میچ میں پیش کی۔ ہندوستان پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں تین میچ بعد دو۔صفر کی برتری پر ہے۔پہلا میچ بارش سے متاثر رہا تھا۔ چوتھا ون ڈے بھی اسی پچ پر کھیلا جائے گا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025
سپورٹس

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں چار نئے چہرے

June 3, 2025
سپورٹس

فرنچ اوپن میں جوکووچ کی 100ویں فتح

June 3, 2025
سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?