Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

میں مُسکان ہوں افسانہ

Towseef
Last updated: April 6, 2025 12:35 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

رحیم رہبر

آزاد کالونی پیٹھ کانہامہ
بڈگام کشمیر۔9906534724
میں تنہایوں کے جنگل میں اکیلا خود کو لکیروں میں تلاش کر رہا تھا کہ اچانک میرا فون بجا’’ہیلو۔۔۔۔

جی۔۔۔ کون؟میں نےپوچھا ۔۔۔
’’ میں ۔۔۔۔‘‘ یہ نسوانی آواز تھی۔۔۔
’’ جی میں سمجھا نہیں ‘‘ میں نے جواب دیا۔۔۔
’’میں تمہاری مسکان ہوں‘‘۔۔۔
’’مسکان ۔۔۔!‘‘ میں چونک گیا۔۔۔
’’جی میں تمہار مسکان ‘‘ہوں اُس نے نرم لہجے میں کہا۔ ’’آپ نے غلط نمبر ڈائیل کیا‘‘ میں نے فون کاٹ دیا۔ مُسکان اب اس دنیا میں نہیں ہے۔ دو سال قبل کچھ نامعلوم درندہ صفت افراد نے اس کے ساتھ زیادتی کی پھر وہ شرمیلی دو شیزہ اُن کے ہاتھوں قتل ہوئی۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مُسکان نے جہلم میں چھلانگ لگائی تھی! کچھ کا کہنا ہے وہ اپنا دماغی توازنُ کھوبیٹھی! کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ شہر کے بڑے ڈسٹ بنِ میں سے وہ خون آلودہ کپڑے،جو میونسپلٹی کے خاکروبوں نے نکالے تھے، اُسی مسکان کے تھے! میں تصورات کی دُنیا میں کھوگیا۔ میرا فون دوبارہ بجنے لگا۔ ’’ہیلو۔۔۔‘‘
’’فون مت کاٹیئے گا۔۔۔ میری پوری بات سُنیۓ میں تمہاری مسکان ہوں۔ مجھے تمہاری یہ کہانی اچھی لگی۔ اس کہانی کا محوّرNarative میں ہی ہوں۔ تمہاری مسکان‘‘
’’میں سمجھا نہیں!‘‘ میں نے انہماک سے کہا۔
’’اُس کربناک واقع کے بعد سارا شہر لرزاُٹھا۔ پولیس نے تفتیش شروع کی جسکا( نامعلوم) پہ اختتام ہوا۔ لیکن میں زندہ ہوں!‘‘ مسکان نے رورو کر کہا
’’آخر ہوا کیا؟‘‘
’’اُس دن میں یونیورسٹی سے گھر آرہی تھی۔ راستے میں مجھے اپنے ہی گائوں کے ایک پڑوسی نے اپنی کار میں لفٹ دی لیکن گھر پہچانے کی بجائے اخلاص مجھے ایک انجان بستی میں لے آیا جہاں دوسرا جوان عادل پہلے سے ہی موجود تھا۔‘‘
’’تم مجھے یہاں کیوں لے آئے‘‘ میں نے اخلاص سے پوچھا ’’تم نے میرے ساتھ شادی کرنے سے انکار کیوں کیا‘‘ ’’یہ میرا حق بنتا ہے۔۔۔‘‘ میں نےجواب دیا ۔اس کے بعد اخلاص نے میرے ساتھ زیادتی کی۔ مجھے بس اتنا معلوم ہے۔‘‘
’’دو سال سے تم کہاں تھی!؟ میںنے تعجب سے پوچھا ، ’’میں مرگئی ہوں!‘‘ پھر تم زندہ کیسے ہوئی؟‘‘’’میں آتما ہوںُ۔۔۔ مُسکان بول رہی ہوں۔ ‘‘
’’خیر ۔۔۔ بتائو میں تمہاری کیا مدد کرسکتا ہوں؟‘‘
’’مجھے تمہاری کہانی (میں مسکان ہوں) اچھی لگی۔ اس میں مزاحمت ہے۔۔۔ احتجاج ہے اور بغاوت ہے۔ اُن درندوں نے میری لاش کو جہلم میں پھینک دیا تھا۔ میں مرگئی تھی۔ لیکن تُم نے ’میں مسکان ہوں‘ کہانی لکھ کر مجھے زندہ کردیا ۔ تمہاری کہانی نے میرا کرب ان ایوانوں تک پہنچایا جہاں انصاف بکتا ہے! تمہاری اس کہانی کی وجہ سے بنتِ حواّ کھویا ہوا اعتماد واپس ملا۔ تم نے بنت حواّ کو جنسی استحصال سے بچایا۔ اس کہانی نے ادراک کے در بچے کو واکیا۔۔۔‘‘
’’لیکن اُس درندے کا کیا ہوا؟‘‘
’’اللہ کے دربار میں دیر ہے اندھیر نہیں۔ اس غمناک واقع کے ٹھیک دو سال بعد اخلاص کو اپنے ہی دوست عادل نے پولیس سے پکڑوایا۔
اُس کے کالے کرتوت پولیس کے سامنے رکھے۔ یہ تو ہو ناہی تھا۔ ہر مجرم گہنگار کو اپنے کئے ہوئے کی سزا اسی دُنیا میں ملتی ہے‘‘۔
’’لیکن تُم بول رہی ہو‘‘ میں حیرت سے پوچھا۔
’’جی یہ میں نہیں تمہاری کہانی’ میں مُسکان ہوں‘ بول رہی ہے۔ تمہاری کہانی نے مجھے نامعلوم سے معلّوم کردیا۔ میں مسکان ہوں!!‘‘

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

May 31, 2025
ادب نامافسانے

بے موسم محبت افسانہ

May 31, 2025
ادب نامافسانے

قربانی افسانہ

May 31, 2025
ادب نامافسانے

آئینہ اور ہاشم افسانچہ

May 31, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?