میکسیکو سٹی//میکسیکو کے شمالی شہر تماؤلپاس میں لاپتہ لوگوں کی تلاش میں مصروف ایک ممتاز انسانی حقوق کے کارکن کا مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔حکام نے بتایا کہ مریام روڈریگیز کی کو ان کے گھر پر مسلح افراد نے گولی مار دی۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account