Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

میکسویل شادی کی وجہ سے آئی پی ایل کے شروع کے میچوں میں شامل نہیں ہونگے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 17, 2022 12:03 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
میلبورن//آسٹریلیا اور رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل اپنی شادی کی وجہ سے آئندہ آئی پی ایل 2022 سیزن کے شروع کے کچھ میچوں میں شریک نہیں ہوسکیں گے ۔  اس سیزن میں رائل چیلنجرز بنگلور کی کپتانی کرنے والے میکسویل نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے اور امکان ہے کہ وہ اپنی شادی کی وجہ سے آئی پی ایل کے ابتدائی میچوں میں شرکت نہیں کریں گے ۔ وہ اپنی شادی کی وجہ سے فی الحال میلبورن میں ہی رہیں گے ۔ انہوں نے کینبرا میں سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد بات چیت کے دوران مقامی نشریاتی ادارے فاکس کرکٹ سے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا سے مشاورت کے باوجود شیڈول میں بار بار تبدیلیوں کی وجہ تاریخوں میں تال میل بٹھانا مشکل ہے ۔ میکسویل نے کہا، ‘‘دراصل جب میں نے کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ تاریخیں شیئر کیں تو دو ہفتوں کا وقفہ تھا جہاں میں ممکنہ طور پر کوئی بھی میچ چھوڑے بغیر شادی کر سکتا تھا۔ میں بہت خوش تھا کہ میں کسی سیریز سے باہر نہیں ہوں گا اور پھر میں کرکٹ آسٹریلیا کی کنٹریکٹ میٹنگ میں آیا اور مجھے معلوم ہوا کہ پاکستان کے ساتھ سیریز ہے اور پھر میں نے سوچا کہ بنیادی شیڈول تبدیل ہوگیا ہے ۔ واضح رہے کہ بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے تصدیق کی تھی کہ آئی پی ایل کا 15 واں سیزن مارچ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا اور مئی کے آخر تک چلے گا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور
خطہ چناب
خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری
خطہ چناب
عاشورہ کے موقع پر پونچھ اور رام بن میں جلوس ، سینکڑوں عزاداروں کی شرکت | شہدائے کربلا کو خراج عقیدت، فول پروف سیکورٹی، علماء کا اتحاد و امن کا پیغام
پیر پنچال
کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی
کشمیر

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?