Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

میونسپل انتخابات2018

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 21, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//ریاست کے چیف الیکٹورل افسر شالین کابرا نے میونسپل انتخابات2018  کے دوسرے مرحلے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردی۔یہ نوٹیفکیشن سرینگر میونسپل کارپوریشن( وارڈ نمبر18 سے37 تک)، میونسپل کمیٹی لنگیٹ( وارڈنمبر1 سے13 )،میونسپل کمیٹی سُمبل( وارڈ 1 سے13 )،میونسپل کمیٹی کُنزر( وارڈ 1 سے7 )،میونسپل کمیٹی وترگام( وارڈ1 سے13 )،میونسپل کمیٹی چرار شریف( وارڈ1 سے13 )،میونسپل کمیٹی بیروہ( وارڈ1 سے13 )،میونسپل کمیٹی ماگام( وارڈ1 سے13 )،میونسپل کمیٹی یاری پورہ( وارڈ1 سے6 )،میونسپل کمیٹی فرصل( وارڈ1 سے13 )،میونسپل کونسل اننت ناگ( وارڈ1 سے25 )،میونسپل کمیٹی بجبہاڑہ( وارڈ1 سے17 ) کے لئے جاری کیا گیا ہے۔جموں صوبہ میں دوسرے مرحلے کے تحت میونسپل کمیٹی کشتواڑ ( وارڈ 1 سے13 )،میونسپل کمیٹی ڈوڈہ(وارڈ1 سے17 )،میونسپل کمیٹی بھدرواہ( وارڈ1 سے13 )،میونسپل کمیٹی ٹھاٹھری( وارڈ1 سے7 )،میونسپل کمیٹی رام بن(وارڈ1 سے7 )،میونسپل کمیٹی بانہال ( وارڈ1 سے7 )،میونسپل کمیٹی بٹوت ( وارڈ1 سے7 )،میونسپل کمیٹی اودہمپور( وارڈ1 سے21 )،میونسپل کمیٹی رام نگر( وارڈ1 سے13 )،میونسپل کمیٹی چنینی (وارڈ1 سے7 )،میونسپل کمیٹی ریاسی( وارڈ1 سے13 )،میونسپل کمیٹی کٹرہ( وارڈ1 سے13 )، میونسپل کمیٹی کٹھوعہ(وارڈ 1 سے21 )،میونسپل کمیٹی ہیرا نگر( وارڈ1 سے13 )،میونسپل کمیٹی نگری پرول( وارڈ1 سے13 )،میونسپل کمیٹی لکھن پور( وارڈ1 سے7 )،میونسپل کمیٹی بلاور( وارڈ1 سے13 ) اور بسوہلی (وارڈ1 سے13 ) کے انتخابات ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ27 ستمبر2018 جمعرات مقرر کی گئی ہے جبکہ کاغذات کی جانچ پڑتال28 ستمبر 2018 جمعہ کو کی جائے گی ۔کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ یکم اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔انتخابات10 اکتوبر 2018 بدھوار کو صُبح7 بجے سے2 بجے تک ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی20 اکتوبر2018 سنیچروار کو عمل میں لائی جائے گی۔انتخابی عمل27 اکتوبر2018 سنیچروار تک مکمل کیا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع

July 1, 2025
صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?