Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

مینڈھر میں’ فیوز کے بجائے پلگ لگا ہوا‘ 155ایم ایم کا گولہ برآمد فیوز نہ لگانا آرٹلری تربیت کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی:فوج

Towseef
Last updated: May 20, 2025 11:31 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

سمت بھارگو

راجوری//فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں پاکستان کا ایک 155 ملی میٹر کا غیر پھٹا توپ کا گولہ برآمد ہوا ہے، جس میں فیوز کے بجائے پلگ لگا ہوا تھا، جو کہ آرٹلری تربیت کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔فوج کے ایک سرکاری بیان کے مطابق حالیہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد مینڈھر میں یہ UXO برآمد ہوا جسے موقع پر ہی ناکارہ بنانے کے لئے بھارتی فوج کی بم ڈسپوزل ٹیم روانہ کی گئی۔فوج نے بتایا کہ اس گولے کی جانچ کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ اس میں فیوز کی جگہ پلگ نصب تھا، جو کہ دنیا بھر کی توپ خانہ تربیت کا سب سے بنیادی سبق ہوتا ہے۔فوج نے کہاکہ ’’توپ کے گولے پر فیوز لگانا دنیا بھر کے توپ چیوں کو دی جانے والی ابتدائی تربیت کا اہم حصہ ہوتا ہے، اور پاکستان آرٹلری کا یہ اقدام ان کی تربیت کے ناقص معیار کا واضح ثبوت ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ UXO پاکستان آرٹلری کی ناتجربہ کاری اور عالمی فورمز پر کئے جانے والے جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کرتا ہے۔فوج نے جموں و کشمیر پولیس کے ساتھ مل کر پونچھ، کرشنا گھاٹی اور مینڈھر کے مختلف مقامات پر ایسے UXO’s کو تلف کرنے کی مہم تیز کر دی ہے تاکہ مقامی آبادی کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔یہ تمام کارروائیاں مکمل حفاظتی تدابیر کے تحت اور انسانی جان و مال کو کم سے کم خطرے میں ڈال کر انجام دی جا رہی ہیں ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خیبر کشمیر سپر لیگ :2025 فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری
سپورٹس
کیپیکس پلان | محکمہ کھیل کے ترقیاتی اقدامات کا جائزہ
سپورٹس
پونچھ میں پاکستانی شیل تباہ
پیر پنچال
ادھم پور میں منشیات فروش کے 4کروڑ روپے کے اثاثے منجمد | امسال ضلع میں ابتک50منشیات فروش گرفتار ،40کیس رجسٹر
جموں

Related

پیر پنچال

آپریشن سندور ختم نہیں بلکہ وقتی طور پر معطل،فوج پوری طرح سے متحرک دشمن کی جانب سے چیلنج کیا گیا تو بھر پورجواب دیا جائے گا: بریگیڈیئرمدیت مہاجن

May 20, 2025
پیر پنچال

سرمائی زون میں سکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی اپیل

May 20, 2025
پیر پنچال

گھریلو تنازعہ،دو گروپوں میں تکرارکے بعد احتجاج مینڈھر تا سرنکوٹ سڑک پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوئی

May 20, 2025
پیر پنچال

گرمیوں کیساتھ ہی سرحدی گائوں جھلاس میں پانی کی قلت عام لوگوں کو سخت پریشانی کا سامنا ،محکمہ کی کارکردگی سے لوگ نا خوش

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?