Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کیلئے رفتار اور پیمانے میں اضافہ کرنا ہوگا: وزیراعظم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 6, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// (یواین آئی) وزیراعظم  نریندر مودی نے جمعہ کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے محکمہ برائے صنعت  اور  بین الاقوامی تجارت  اور نیتی آیوگ کے ذریعے  منعقدہ  پیدا وار سے منسلک ترغیبات (پی ایل آئی)  اسکیم سے متعلق ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 6 برسوں کے دوران  میک ان انڈیا  کی  مختلف سطحوں پر حوصلہ افزائی کرنے کے لئے متعدد کامیاب کوششیں کی گئی ہیں۔ انہوں نے  مینو فیکچرنگ کو فروغ دینے کے لئے رفتار اور پیمانے میں  اضافہ کرنے میں ایک بڑی چھلانگ لگانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے دنیا بھر کی مثالوں کا حوالہ دیا، جہاں ممالک نے اپنی مینو فیکچرنگ کی صلاحیتوں میں اضافہ کرکے ملک کی ترقی کی رفتار کو  تیز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  مینو فیکچرنگ کی صلاحیتوں میں اضافے سے ملک میں روز گار کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی سوچ واضح ہے ۔کم سے کم حکمرانی ، زیادہ سے زیادہ گورننس اور حکومت زیرو ایفکٹ، زیر و ڈیفکٹ کی توقع کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت صنعت ، مثلا  تجارت کرنے کی آسانی ، قوانین پر عمل در آمد کے بوجھ کو کم کرنے، لاجسٹک لاگتوں کو کم کرنے کے لئے ، کثیر ماڈل بنیادی ڈھانچے کی تعمیر ، ضلعی سطح پر آمدات کے مراکز  تعمیر کرنے کے لئے ہر سطح پر  کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت  اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ ہر ایک چیز میں  حکومت کی مداخلت سے  حل کے بجائے مزید مسائل ہوتے ہیں۔ لہذا  خود  سیلف ریگولیشن ، سیلف اٹیسٹنگ اور سیلف سرٹیفکیشن پر  زور دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے  ہندوستانی  کمپنیوں کو  اور ہندوستان میں کی جارہی مینوفیکچرنگ کو  عالمی سطح پر  مسابقتی بنانے  کی ضرورت  پر زور دیا۔ اسی طرح انہوں نے  ہماری پیداواری لاگت  ،مصنوعات، معیار  اور اس کی  افادیت  کے لئے  عالمی سطح پر پہچان پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں  اپنی  بنیادی  صلاحیت سے متعلق شعبوں میں جدید ترین ٹیکنالوجی اور زیادہ سے زیادہ  سرمایہ کاری کو  راغب کرنا ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?