Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

میری مفلسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 10, 2020 3:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
"۔۔۔۔یہ لیجئے مہینے بھر کا راشن"،  عامر ایک غریب آدمی کو راشن دے کر کہنے لگا۔
"اللہ تم لوگوں کو خوش رکھے !  تمہارا دامن خوشیوں سے بھرے! "اس آدمی کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے اور وہ پھر کہنے لگا،" بھائی جان میرا خاندان بھوکا ہے۔ آج وہ دو روز بعد کچھ کھائیں گے"
"اچھا بھائی میں چلتا ہوں خدا حافظ "،عامر یہ کہہ کر دور بیٹھے اپنے دوست کے پاس چلا گیا جو ویڈیو ریکارڈنگ کر رہا تھا اور اسے کہنے لگا" عابد ویڈیو اچھی طرح شوٹ کیا؟"
" کیوں نہ کرتا اسی لئے تو ہم نے یہ سب کچھ کیا ورنہ ہمیں اتنا پیسہ خرچ کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ بولو؟" عابد نے واپس کہا۔
"اب اس کو فیس بک پر پوسٹ کر دیتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اس یہ بھی لکھتے ہیں کہ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں پھر دیکھتے ہیں مزہ !"، عامر نے اسے یہ کہہ کر اس کو پوسٹ کروا دیا۔
 
نفس کا مارا کرتا بھی تو کیا کرتا، صرف عائیں اس کے منہ سے نکل رہی تھیں۔۔وہ ان کو کسی فرشتے سے کم نہیں سمجھتا تھا، جو آج کی اس مشکل گھڑی میں اسے ایک مہینے کا راشن دے گئے لیکن اسے کیا پتہ تھا یہ سرعام اس کی عزت کا جنازہ نکالنے آئے تھے نہ کہ اس کی مدد کرنے۔۔عامر اور ساحل نے راشن دیتے  وقت  جو ویڈیو بنایا تھا ہزاروں لوگ فیس بک پر اُسے لائک اور شیئر کرچکے تھے۔
���
لہوند شوپیان کشمیر
موبائل؛9697402129
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر
کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین
نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?