Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

میراعظ کی صدارت میں انجمن اوقاف کا اجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 7, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے اراکین اور عہدیداروں کا ایک غیر معمولی اجلاس انجمن کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میںمرکزی جامع مسجد کے خطیب و امام نائب صدر اوقاب مولانا احمد سعید نقشبندی، جنرل سیکریٹری اوقاف خواجہ الطاف احمد بٹ کے علاوہ جملہ اراکین و عہدداروں نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اجلاس میں انجمن اوقاف کے داخلی، انتظامی اوراندرونی معاملات اور امورات پر غور وخوض کے علاوہ28 دسمبر 2018دکو مرکزی جامع مسجد میں پیش آمدہ شرمناک واقعہ کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ اس افسوسناک واقعہ کیخلاف جس طرح سے بلا امتیاز کشمیر کے تمام دینی ، ملی ، سماجی ، تجارتی اور سیاسی جماعتوں نے اور من حیث القوم پوری ملت کشمیر نے بیک زبان شرپسندوں کی اس ناپاک حرکت کی مذمت کرتے ہوئے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا اور اس عظیم عبادت گاہ کے تقدس کی پامالی اور بے حرمتی کو ناقابل قبول اور نا قابل برداشت قرار دیتے ہوئے اسکی وحدت، عظمت اور مرکزیت کو ہر قیمت پر قائم و دائم رکھنے کا عزم صمیم کا مظاہرہ کیا اُس پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تمام مکتبہ ہائی فکر کا شکریہ ادا کیا گیا۔اجلاس میں میرواعظ نے جا مع مسجد کے عملہ اورعہدیداروں پر زور دیاکہ وہ موسم سرما میں بھی نمازیوں اور زائرین اور حاضرین کو ہر طرح کی سہولیات پہنچانے کے ساتھ ساتھ اس کے تقدس اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کسی قسم کی کوتاہی کا مظاہرہ نہ کریں۔اجلاس میں اس عظیم ، تاریخی اور ملی ورثے اور سب سے بڑی عبادتگاہ کے مستقل تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے اور اس کے تقدس اور حرمت کو بحال رکھنے کیلئے مزید کئی اہم فیصلے لئے گئے ۔اجلاس میں ملت کشمیر سے یہ اپیل کی گئی کہ وہ اس عظیم اور تاریخی تحفظ، تقدس اور حرمت کو بحال رکھنے کیلئے ماضی کی طرح اپنا تعاون دیں۔اجلاس میں تمام اراکین اور عہدیداروں  نے میرواعظ کو یقین دلایا کہ جامع مسجد کا تحفظ اور اسکی حرمت کو بحال رکھنا ہم سب کی دینی ایمانی اور اخلاقی ذمہ داری ہے اور اس میں کوئی کمی اور کوتاہی نہیں کی جائیگی۔انشاء اﷲ آئیندہ کسی بھی قسم کی شر انگیزی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?