Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

میدانی وبالائی علاقوں میں بارشیں و ہلکی برفباری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 23, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //سنیچر کو پیر پنچال کے آر پار بیشتر بالائی علاقوں میں دوسرے روز بھی ہلکی برف باری اور میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج دوپہر سے 31جنوری، چلہ کلاں کے اختتام تک موسم میں بہتری آئے گی۔ سرینگر کے ساتھ ساتھ وادی کے مختلف علاقوں میں جمعہ کی شب بارشوں اور ہلکی برفباری کا تازہ سلسلہ شروع ہوا جو ہفتہ کو بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔ کپوارہ، ہندوارہ،بارہمولہ اور شمالی کشمیر کے دیگر کئی علاقوں میں برف کی چادر بچھ گئی تھی۔سرحدی ضلع کپواڑہ میں موسم نے جمعرات کے شام 7 بجے کروٹ لی اور رات بھر برف باری اور بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا۔ کپواڑہ ضلع کے با لائی علاقوں میں بھاری  جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی برف با ری ہو ئی ۔ گلمرگ ، کونگہ ڈوری اور افروٹ پہاڑیوں اورمضافاتی علاقوں میںبرفباری کا سلسلہ پورادن وقفہ وقفہ سے جاری رہا۔ سونہ مرگ،لداخ کے بیشتر علاقوں،گریز ،زوجیلااور اوڑی کے بالائی علاقوں میں بھی تازہ برفباری کی اطلاعات ملی ہیں۔شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں ہلکی بارشیں ہوئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شبانہ درجہ حرارت بیشتر مقامات پر نقطہ انجماد سے اوپر درج کیا گیا۔گلمرگ اور پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالترتیب قریب 12 سنٹی میٹر اور 3.5 سینٹی میٹر تازہ برف جمع ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر جہاں چوبیس گھنٹوں کے دوران 1.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ، میں کم سے کم درجہ حرارت 2.3 ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا ۔ گلمرگ جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قریب12 سینٹی میٹر تازہ برف جمع ہوئی، میں کم سے کم درجہ حرارت منفی6.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ پہلگام جہاں 3.5 سینٹی میٹر تازہ برف جمع ہوئی ، میں کم سے کم درجہ حرارت منفی2.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔سرینگر میں مقیم محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ وادی میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ اتوار کی دوپہر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ترجمان نے کہا کہ مغربی ہوائوں کے وادی میں داخل ہونے سے موسم میں تبدیلی رونما ہوئی  اور اس کے اثرات مجموعی طور پرمزید کچھ دیر تک رہنے کی توقع ہے جس کے دوران درمیانہ سے بھاری درجے کی برفباری اور بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج بھی جموں ڈویژن کے میدانی علاقوں میں درمیانہ درجہ کی بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی توقع ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

صفحہ اول

ایل جی کی طرف سے پہلا جتھاروانہ||امر ناتھ یاترا 2025شروع ۔ 4500یاتریوں کا قافلہ وادی پہنچ گیا،وسیع پیمانے پر حفاظتی اقدامات

July 2, 2025
صفحہ اول

غزہ میں60روزہ جنگ بندی کا امکان اسرائیل کا فیصلے سے متعلق درکار شرائط سے اتفاق:ٹرمپ

July 2, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینٹ جہاں بھی ہوں ختم کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں ہوگی:راجناتھ جموں و کشمیردفعہ 370 خاتمے کے بعد سیکولر ہوا

July 2, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?