Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

میاں الطاف کی صدارت میں پی اے سی کا اجلاس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 12, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں //قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی ( پی اے سی)نے بجلی محکمہ سے کہا ہے کہ وہ ایسٹیٹس محکمہ ،سرکاری کوارٹروں  میں رہنے والوں اور سول سیکرٹریٹ کے دفاتر سے بجلی فیس وصول کرنے کے لئے کیا اقدامات کر رہی ہے۔کمیٹی کی ایک میٹنگ آج ایم ایل اے میاں الطاف احمد کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔ اس میٹنگ میں محکمہ بجلی کے سی اے جی آڈِٹ کے پیرا نمبر 3.16 اور 3.17(2014-15)کو زیر بحث لایا گیا ۔میٹنگ میں ارکان قانون سازیہ نوانگ ریگزن جورا ، جاوید مصطفی میر ، چودھر ی سکھ نندن کمار ، اعجاز احمد خان، محمد یوسف بٹ ، راجیش گپتا، آر ایس پٹھانیہ اور قیصر جمشید لون نے شرکت کی اور انہوں نے کمیٹی کو مزید فعال اور مستحکم بنانے کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کیں۔اس موقعہ پر سی اے جی آڈِٹ پیر ائوں میں نشاندہی کئے گئے محکمہ بجلی کو ہوئے مالیاتی نقصان اور اس حوالے سے کئے جارہے بار آور اقدامات پرتفصیل سے تبادلہ خیال کیاگیا ۔ کمیٹی نے متعلقہ حکام پر زور دیا کہ وہ سی اے جی رپورٹ کو نچلی سطح پر عملائیں۔کمشنر سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ دھیر ج گپتا ، کمیٹی کو سی اے جی آڈِٹ رپورٹ کے مختلف امور کے بارے میں جانکاری دی  اور ان اقدامات سے آگاہ کیا جو متعلقین سے بجلی فیس وصول کرنے کے حوالے سے کئے جارہے ہیں۔ کمیٹی نے محکمہ سے اس ضمن میں ایکشن ٹیکن رپورٹ طلب کی۔ بعد میں کمیٹی نے آڈِٹ رپورٹ سے پیرا گراف نمبر3.17 کو چھوڑنے کا بااتفاق رائے فیصلہ لیا۔ میٹنگ میں اکائوٹنٹ جنرل سی اے جی جے اینڈ کے ایچ عباس ، ایم ڈی ، جے کے پی ڈی سی شاہ فیصل اور بجلی محکمہ اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں غرقآب نوجوان کی دو دن بعد لاش بر آمد
تازہ ترین

Related

جموں

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا

July 8, 2025
جموں

سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت

July 8, 2025
جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?