Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

میانمار روہنگیا مسلمانوں کو واپس لے: حسینہ واجد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ڈھاکہ // بنگلہ دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ میانمار کی حکومت کو اپنے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو روہنگیا مسلمانوں پر حملے کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی۔انھوں نے برمی رہنما آنگ سان سو چی کو ایک ذاتی پیغام میں لکھا ہے کہ مینانمار کو پناہ گزینوں کو واپس لینا چاہیے کیونکہ وہ ان کے 'اپنے لوگ' ہیں۔انھوں نے حالیہ تشدد کی لہر میں روہنگیا جنگجوؤں کے کردار کی بھی مذمت کی۔حالیہ ہفتوں میں تین لاکھ 70 ہزار سے زیادہ روہنگیا پناہ گزین سرحد عبور کر بنگلہ دیش آئے ہیں۔شیخ حسینہ نے منگل کے روز میانمارکی سرحد کے قریب روہنگیا پناہ گزینوں کے ایک کیمپ کا دورہ بھی کیا۔ انھوں نے اس موقعے پر کہا: 'انھیں اسے روکنا چاہیے، ساتھ ہی ساتھ میانمار کی حکومت کو تحمل سے اس صورتحال سے نمٹنا چاہیے، انھیں فوج یا اپنی ایجنسیوں کو اجازت نہیں دینی چاہیے کہ عام لوگوں پر حملہ کریں۔ بچوں، خواتین اور معصوم لوگوں کا کیا قصور ہے۔ وہ اس کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ہمیں انھیں پناہ دینی ہے تاکہ وہ خوراک اور ادویات حاصل کر سکیں، جب تک وہ انھیں واپس لینے کے لیے تیار نہیں ہوتے۔ وہ انسان ہیں ہم انھیں واپس نہیں دھکیل سکتے۔ ہم ایسا نہیں کر سکتے۔ ہم انسان ہیں۔بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم نے کہا: 'ہم نے پارلیمنٹ میں ایک قرارداد منظور کی ہے کہ میانمار کی حکومت کو اپنے تمام شہریوں کو واپس اپنے ملک لے جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیمیں میانمار پر ضابطے کے مطابق کارروائی کرنے اور انھیں واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں۔میرا ذاتی پیغام بہت واضح ہے کہ انھیں انسانی بنیادوں پر صورت حال کو سمجھنا چاہیے کیونکہ یہ لوگ، بچے اور خواتین مشکل میں ہیں۔ ایک صدی سے زیادہ عرصے سے ان لوگوں کا میانمار سے تعلق ہے اور یہ وہاں مقیم رہے ہیں۔ یہ کیسے اس بات سے انکار کر سکتے ہیں کہ وہ ان کے شہری نہیں ہیں۔میانمار کی فوج کا کہنا ہے کہ وہ جنگجوؤں کے خلاف لڑ رہی ہے اور اس بات کی تردید کرتی ہے کہ انھوں نے عام شہریوں کو نشانہ بنایا ہے۔تاہم وہاں سے آنے والوں میں بہت سے پناہ گزین کہتے ہیں کہ وہ میانمار کی فوج کے تشدد اور دیہات جلانے کے واقعات کی وجہ سے بھاگ کر آئے ہیں۔بی بی سی نے ایک روہنگیا افراد سے بات کی ہے جو باردوی سرنگوں کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیشی فوج کے مطابق میانمار کی فوج نے حال ہی میں نئی بارودی سرنگیں نصب کی ہیں۔ تاہم میانمار کے حکام اس کی تردید کرتے ہیں۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کو اس بحران پر غور کرنے کے لیے ہنگامی اجلاس بلایا ہے، لیکن چین نے کہا ہے کہ وہ میانمار کے امن اور استحکام کے قیام کے حق کی حمایت کرتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو میلہ کھیر بھوانی اور عرس حضرت شاہ ہمدان کی مبارکباد
تازہ ترین
ملی ٹینٹوں سے راوبط کے الزام میں تین سرکاری ملازمین برطرف
تازہ ترین
ایل جی سنہا کا کھیر بھوانی مندر کا دورہ
تازہ ترین
ضلع رام بن میں آوارہ کتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، بٹوت میں پانچ بھیڑوں کو اپنا نوالہ بنایا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

یہودیوں کے اجتماع پر حملہ | کولوراڈو میں 8افراد جھلس کر زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

مذاکرات سے قبل یوکرین کے حملے | روس کے کئی بمبار طیارے تباہ

June 2, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں | مزید 37 فلسطینی جاں بحق، 136 زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

امدادی رکاوٹیں | راستہ نہ کھلا تو ناقابل تصور تباہی ہوگی:ورلڈفوڈپروگرام

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?