میانمارمیں آمریت کیخلاف احتجاج کے دوران مزید 38 مظاہرین ہلاک ، 80 زخمی

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
ینگون// میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے کم از کم 38 مظاہرین ہلاک اور 80 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
انسانی حقوق کی تنظیم اسسٹینس ایسوسی ایشن فار پولیٹیکل پرزنرز (اے اے پی پی) نے یہ اطلاع دی۔
ان مظاہرین کی ہلاکت اتوار کے روز سیکورٹی فورسز کےخلاف مظاہروں کے درمیان ہوئی ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *