Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مہاکال کوریڈور کی توسیع | اجین میں بلڈوزر کارروائی، 257گھر منہدم

Towseef
Last updated: January 11, 2025 8:50 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

بھوپال//مدھیہ پردیش کی موہن یادو حکومت بلڈوزر ایکشن کے تحت بڑی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ہفتہ کو بلڈوزر کا ایک بڑا دستہ اجین کے مہاکال کوریڈور کے پاس پہنچا۔ یہاں انتظامیہ نے مہاکال کوریڈور کے پاس 257گھروں کو نشانزد کیا ہے۔ ہفتہ کو ان نشانزد گھروں کو منہدم کرنے کی تیاری پوری کرتے ہوئے بلڈوزر کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔ انتظامیہ کا ایک بڑا دستہ اجین مہاکال کوریڈور کے پاس پہنچا ہوا ہے۔ اس دوران وہاں پر کثیر تعداد پولیس فوج تعینات ہے۔ایڈیشنل ایس پی نتیش بھارگو نے بتایا کہ تحویل کے بعد تجاوزات ہٹانے کی کارروائی کی جا رہی ہے۔ نظم و نسق اور احتجاج کی حالت نہ بنے اسلئے یہاں پر 200سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ اے ڈی ایم انوکول جین نے بتایا کہ مہاکال لوک کے تحت آنے والے شکتی پتھ میں بھوارجن کا حکم پاس کیا گیا ہے۔
اس مقام پر مہاکال مندر کی توسیع کاری ہونے والی ہے۔ حال میں 250 پولیس اہلکار، 10 اکزیکٹیو مجسٹریٹ، ضلع انتظامیہ، میونسپل کارپوریشن اور پولیس فورس اس مقام پر تعینات ہے۔ایس ڈی ایم رادھے شیام لکشمی نارائن گرگ نے بتایا کہ یہ پورا معاملہ مہاکال لوک کے تحت آتا ہے، جس میں سوا دو ہیکٹیئر زمین پر جون 2024 میں بھو-ارجن کا ایوارڈ پاس کیا جا چکا ہے۔ یہ ایوارڈ تقریبا ً66کروڑ روپے کا ہے۔ ملکیت اور زمین ملاکر کل رقم 68 کروڑ روپے ہو گئی ہے۔ اب تک 32 سے 34 کروڑ روپے معاوضے کے طور پر رہائشیوں کو دیے جا چکے ہیں۔ اس علاقے میں 257 مکانوں کو ہٹانے کی کارروائی ہوگی، جس میں 7 رہائشیوں کا معاملہ عدالت میں زیر غور ہے۔ جبکہ 20 رہائشیوں نے ابھی معاوضہ نہیں لیا ہے۔ پہلے ان مکانوں کو ہٹایا جائے گا، اس کے بعد اس علاقے میں واقع تکیہ مسجد کو بھی ہٹانے کی بات کہی جا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?