ممبئی// مہاراشٹر کے رتناگری ضلع کے کھیڈ علاوہ میں منگل کو داود ابراہیم کی جائیداد کو تقریبا 23 لاکھ روپے میں نیلام کیا گیا۔
اسمگلروں اور زرمبادلہ سے متعلق ایکٹ (سیفما) نے رتناگری ضلع میں واقع ان کے آبائی گاوں میں انڈرورلڈ ڈان کہے جانے والے داو¿د ابراہیم کی 6 املاک کو نیلام کیا۔
مہاراشٹر میں ان کی قیمت تقریبا 23 لاکھ روپے ہے۔
سیفما نے داو¿د ابراہیم سے تعلق رکھنے والی سات املاک اور داو¿د کے ساتھی اقبال مرچی کی ایک جائیداد نیلام کی ۔