Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مہاراشٹر بحران باغی شیوسینا لیڈر شندے 40ایم ایل اے لیکر آسام پہنچے

نیوز ڈیسک
Last updated: June 22, 2022 10:07 pm
نیوز ڈیسک
Share
3 Min Read
SHARE

گوہاٹی//یو این آئی// باغی شیوسینا لیڈر ایکناتھ شندے دیگر پارٹی ایم ایل ایز کے ساتھ بدھ کی صبح بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اقتدار آسام میں گوہاٹی پہنچ گئے ۔ ان کا استقبال بی جے پی لیڈر سشانت بورگوہین اور پلب لوچن داس نے کیا۔گوہاٹی ہوائی اڈے پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر شندے نے دعویٰ کیا کہ انہیں شیوسینا کے 40 ایم ایل ایز اور چھ آزاد ارکان کی حمایت حاصل ہے اور وہ بالاصاحب ٹھاکرے کے نظریے کو آگے بڑھائیں گے ۔ انہوں نے کہا، ‘‘ہم نے بالاصاحب ٹھاکرے کی شیوسینا کو نہیں چھوڑا اور نہ چھوڑیں گے ۔

 

’’آسام کے لیے روانہ ہونے سے پہلے ، ایکناتھ شندے اور پارٹی کے دیگر ایم ایل اے بی جے پی کی حکومت والی دوسری ریاست گجرات کے سورت ہوٹل میں ڈیرے ڈالے ہوئے تھے ۔ انہیں گوہاٹی منتقل کرنے کا اقدام وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے فوراً بعد سامنے آیا۔مہاراشٹر میں بحران پیر کے قانون ساز کونسل کے انتخابات میں مشتبہ کراس ووٹنگ کے بعد سامنے آیا، جس میں بی جے پی نے 10 میں سے پانچ سیٹیں جیت لیں۔ کہا جاتا ہے کہ شیو سینا کی بغاوت نے بی جے پی کو یہ کارنامہ انجام دینے میں مدد کی۔مسٹر شندے منگل کو بی جے پی کی حکومت والی ریاست گجرات کے سورت میں تھے ۔ سورت سے وہ دیگر باغی ایم ایل اے کے ساتھ آج صبح گوہاٹی پہنچے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ مہاراشٹر میں حکمران مہاراشٹر وکاس اگھاڑی کی طاقت فی الحال 169 ہے ، جس میں شیوسینا کے 56 ایم ایل اے ، این سی پی کے 53 اور کانگریس کے 44 ایم ایل اے شامل ہیں۔ اگر شیو سینا کے 35 ایم ایل ایز الگ ہوجاتے ہیں تو اس اتحاد کے ارکان کی تعداد کم ہوکر 134 رہ جائے گی، جب کہ 288 رکنی اسمبلی میں اکثریت کے لیے 145 ارکان کی ضرورت ہوگی۔ تاہم اس وقت اسامیوں وغیرہ کی وجہ سے اکثریت کے لیے 143 ارکان کی حمایت درکار ہوگی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?