Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مہاراشٹر اور کیرالہ میں شدید بارشوں سے تباہی | متعدد افراد جاں بحق، فصلوں اور تعمیرات کو نقصان

Towseef
Last updated: May 29, 2025 12:00 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//مانسون کی شدید بارش سے کئی ریاستوں میں عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ایک طرف جہاں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے وہیں اس سے لوگوں کی جانیں بھی گئی ہیں۔ مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ میں منگل کو شدید بارش کے درمیان 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔ 4 لوگوں کی ڈوبنے سے جبکہ ایک دیگر کی کرنٹ لگنے سے جان چلی گئی۔کیرالہ میں 24 مئی کو مانسون کی دستک کے بعد سے ہو رہی مسلسل بارش سے ریاست میں برا حال ہے۔ یہاں بارش سے جڑے معاملوں میں 4 لوگوں کی موت ہو گئی۔ وہیں بارش اور لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے 29 گھر منہدم ہو گئے جبکہ 868 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں اور نچلے علاقے زیر آب ہیں۔شمالی کیرالہ کے وائناڈ ضلع میں کئی گھر سیلاب کی زد میں ہیں۔ محکمہ موسمیات نے کوزی کوڈ، کنور اور وائناڈ میں ریڈ الرٹ جبکہ پتھان متھیٹا، کوٹایم، تریشور، پلکڑ جیسے کئی ضلعوں میں آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔تمل ناڈو میں نیل گیری ضلع میں لگاتار تین دن سے جاری بارش سے 17 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ یہاں 275 سے زیادہ لوگوں کو راحت کیمپوں میں شفٹ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے ذریعہ بجلی اور پانی کی سپلائی بحال کرنے کی کوشش جا رہی ہے۔شدید بارش سے مہاراشٹر کے ناندیڑ اور بیڈ ضلعوں میں حالات سنگین ہیں۔ کئی علاقوں میں آبی جماو جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ ممبئی میں ایک شخص کی موت پیڑ گرنے سے ہو گئی۔ افسروں کے مطابق نانڈیر ضلع کے ہڈ گاوں تحصیل میں بادل پھٹنے جیسے واقعات بھی پیش آئے۔ لاتور شہر میں بھی دو گھنٹے کی موسلادھار بارش سے کافی نقصان پہنچا ہے۔وہیں دہلی این سی آر میں بارش اور آندھی کے بعد موسم نے پھر کروٹ لے لی ہے۔ تیز دھوپ اور امس کی وجہ سے گرمی دوبارہ لوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو بھی شدید گرمی بنی رہے گی جبکہ جمعہ کو رات سے آندھی اور بارش کے پھر سے لوٹنے کا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شیوراج چوہان آر ایس پورہ میں کسان سمیلن سے خطاب کریں گے ڈاکٹر نریندر، پروفیسر گھارو کا منتظمین، کسانوں کے ساتھ انتظامات پر تبادلہ خیال
جموں
سرحدی باشندوں کیلئے محفوظ رہائش ضروری، حکومت فوری اقدام کرے :رمن بھلہ
جموں
سرحدوں کے محافظ ہی قوم کے حقیقی ہیرو ہیں:ہما قریشی
جموں
ہائی کورٹ میں سینئروکلاء کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس
جموں

Related

برصغیر

بی جے پی سندور کے نام پر سیاست کر رہی ہے: کانگریس

May 29, 2025
برصغیر

تنقید سننے کا وقت نہیں ہے تھرور نے اپنی پارٹی کے لیڈروں کا طنز کیا

May 29, 2025
برصغیر

دہلی سے حجاج کا آخری قافلہ روانہ

May 29, 2025
برصغیر

دفاعی آلات کی خریداری اور تیاری میں تاخیر افواج کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے،جوابدہی ہونی چاہئے :ایئر چیف مارشل

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?