Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

مکیش امبانی مسلسل 13 ویں سال ملک کے امیروں میں سر فہرست

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 8, 2020 4:26 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ریلائنس انڈسٹریز لیمیٹیڈ (آر آئی ایل) کے مالک مکیش امبانی ’فوربس‘ کی ہندوستانی امیروں کی فہرست میں مسلسل 13 ویں سال 2020 میں بھی 88.7 ارب ڈالر کی جائیداد کے ساتھ پہلے مقام پر قابض ہیں۔
امریکی میگزین فوربس کی جاری 100 سب سے امیر ہندوستانیوں کی فہرست میں امبانی کے بعد دوسرے نمبر پر گوتم اڈانی ہیں۔ امبانی کے مقابلے میں حالانکہ گوتم اڈانی کی جائیداد کافی کم 25.7 ارب ڈالر ہی ہے۔
فہرست کے مطابق پہلے سو امیر ہندوستانیوں کے 2020 میں کل جائیداد 517.5 ارب ڈالر ہے۔یہ رقم پچھلے سال کی فہرست میں شامل امیروں سے 14 فیصد زیادہ ہے۔
ایچ سی ایل ٹیکنولوجی لیمیٹیڈ کے شیو ناڈار 20.4 ارب ڈالر کی جائیداد کے ساتھ تیسرے مقام پر ہیں۔
چوتھے مقام پر ڈی مارٹ کے مالک رادھا کرشن دمانی ہیں اور وہ 15.4 ارب ڈالر کی دولت کے مالک ہیں۔
 امبانی کی ترقی عالمی وبا کووڈ 19 کے دور میں بھی نہیں رکی۔آرآئی ایل کو وہ طے وقت سے پہلے قرض سے آزاد کرنے میں کامیاب رہے۔اس ہدف کو حاصل کرنے میںامبانی کےلئے جیو پلیٹ فارم سفید ہاتھی ثابت ہوا اور کمپنی میں فیس بک اور سلور لیک سمیت کئی بڑے مشہور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی۔ فی الحال ریلائنس اپنی ماتحت ریلائنس ریٹیل کے ذریعہ پیسہ بٹورنے رہی ہے اور ایک ماہ سے کم وقت میں آٹھ سرمایہ تجاویز 8.48 فیصد ایکویٹی بیچ کر 37 ہزار 810 کروڑ روپے جمع کر چکے ہیں۔
کورونا وائرس کے بحران میں امبانی کی دولت میں ہر گھنٹے 90 کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ فوربس کی فہرست میں پانچواں مقام ہندوجا برادران کوملا ہے۔ان کی کل دولت 12.8 ارب ڈالر ہے۔ ہندوستان کے ویکسن کِنگ کے طورپر پہچان رکھنے والے سائرس پونا والا 11.5 ارب ڈالر کی جائیداد کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترین

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری

July 7, 2025
تازہ ترین

متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?