Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

مکیش امبانی مسلسل دسویں سال سب سے دولت مند ہندوستانی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 6, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//ہندوستانی معیشت میں کسادبازاری کے باوجود یہاں کے ارب پتیوں کی جائیداد میں اس سال سب سے تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔ فوربس کی طرف سے آج جاری 100امیر ہندوستانیوں کی فہرست میں ریلائنس انڈسٹری کے مالک مکیش امبانی مسلسل دسویں سال سرفہرست ہیں۔ ٹیلی مواصلات میں ہنگامہ برپا کردینے والی اپنی کمپنی ریلائنس جیو کی بے پناہ کامیابی اور ریفائننگسیکٹر میں بڑے منافع سے ان کی نجی جائیداد 67فیصد یعنی 15.3 ارب ڈالر بڑھ کر 22.7 ارب ڈالر سے 38ارب ڈالر ہوگئی ہے ۔ ہندوستانی معیشت ابھی کئی چیلجنز کا سامنا کررہی ہے اور ایسے حالات میں ہندوستان کے ایک سو دولت مندوں کی کل جائیداد سال 2016کے 374 ارب ڈالر میں 26 فیصد بڑھ کر 2017میں 479 ارب ڈالر ہوگئی ہے ۔ شے ئر بازاروں میں ریکارڈ تیزی رہنے اور انٹرپرنیورشپ بڑھنے سیامیروں کی جائیداد دن دوگنی رات چوگنی بڑھ رہی ہے ۔ اس سال اس فہرست میں اپنا مقام برقرار رکھنے والے 27افراد کی جائیداد میں ایک یا اس سے زیادہ ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔ دولت مند ہندوستانیوں کی اس فہرست میں وپرو کے چے ئرمین عظیم پریم جی دوسرے نمبر پر ہیں تاہم ان کی جائیداد مکیش امبانی کے مقابلے میں تقریباً نصف یعنی 19ارب ڈالر ہے ۔ عظیم پریم جی کی جائیداد میں اس سال گذشتہ برس کے مقابلے چار ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار

July 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ہلکے ، پتلے اوربے مثال پائیداری انڈیا کا Reno14 سیریز کا آغازOPPO

July 4, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

چہرے کی خوبصورتی اور تندرستی ریلائنس ریٹیل کیFACEGYMمیں سرمایہ کاری

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?