Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مڑواہ کے جنگلات میں غیر قانونی سمگلنگ و بدانتظامی کے الزامات

Mir Ajaz
Last updated: February 20, 2025 11:27 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عاصف بٹ

کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے فاریسٹ ڈویژن مڑواہ میں مبینہ طور پر جنگلات کی کٹائی اور کمپارٹمنٹ نمبر 39A میں منظور شدہ لکڑی کے سلیپروں کی تقسیم میں تضادات کو لے کر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ مقامی رہائشیوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں وہ لکڑی کبھی نہیں ملی جو کہ انہیں الاٹ کی گئی تھی جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ تقسیم ریکارڈ کے مطابق کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کئی مقامی لوگوں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ منظور شدہ سلیپر یا تو غلط استعمال کیے گئے تھے یا پھر کبھی تقسیم نہیں کیے گئے تھے۔ مقامی فارسٹ گارڈ سمیر احمد نے کہا ہے کہ اس کمپارٹمنٹ میں لکڑی کی کوئی منظوری جاری نہیں کی گئی۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ انہیںخدشہ ہے کہ محکمہ جنگلات کے اندر بدانتظامی یا بدعنوانی کا معاملہ ہو سکتا ہے۔ لوگ حقیقت سے پردہ اٹھانے کے لیے مکمل تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ایک مقامی رہائشی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ صرف لکڑی کے بارے میں نہیں ہے بلکہ احتساب کے بارے میں ہے،اگر منظور شدہ لکڑی کا غلط استعمال کیا گیا ہے تو حکام کو سخت کارروائی کرنی چاہیے، ہم انکوائری کا مطالبہ کر رہے ہیں، ہم اسمیں ملوث افراد کے خلاف اے سی بی و محکمہ جنگلات کی ویجی لنس ونگ سے مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ وہ کمپارٹمنٹ 39A-B برہمیس میں لکڑی کی تقسیم کا سرکاری ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے آر ٹی آئی درخواست دائر کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں۔ علاقے کے لوگ معاملے میں شفافیت اور جوابدہی کی امید کرتے ہوئے حکام کے جواب کے منتظر ہیں کہ کسطرح کی کاروائی اعلیٰ حکام کی جانب سے کی جائےگی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی
تازہ ترین
پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی
پیر پنچال
جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا
تازہ ترین
جموں میں جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش: حیدرآباد متاثرہ کو 62 لاکھ روپے واپس: پولیس
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر

July 9, 2025
خطہ چناب

کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی

July 8, 2025
خطہ چناب

سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی

July 8, 2025
خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?