Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

مچل اوون زخمی گلین میکسویل کی جگہ پنجاب کنگز کی ٹیم میں شامل

Mir Ajaz
Last updated: May 7, 2025 11:22 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

دھرم شالہ/آسٹریلیائی آل راؤنڈر مچل اوون کو زخمی گلین میکسویل کی جگہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے بقیہ میچوں کے لیے پنجاب کنگز کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ پنجاب کنگز کے ہیڈ کوچ رکی پونٹنگ نے 23 سالہ اوون کو ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا، “مجھے لگتا ہے کہ ہم سب اس سیزن کے آخری مرحلے کے لیے مچل اوون کو اپنی ٹیم میں شامل کر کے بہت خوش ہیں۔ وہ ایک ایسا کھلاڑی ہے جسے میں نے گزشتہ 12 مہینوں میں بہت قریب سے دیکھا ہے ۔ وہ ایک ایسا کھلاڑی ہے جو مختلف پوزیشنوں پر بلے بازی کر سکتا ہے اورکچھ بہت مفید میڈیم پیس گیند بازی بھی کر سکتا ہے ۔ میں اسے ٹیم کا حصہ بنا کر بہت پرجوش ہوں اور اس کے جلد از جلد یہاں آنے کا منتظر ہوں۔’’ 3 کروڑ روپے میں پنجاب کنگز میں شامل ہونے والے اوون نے 34 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں مجموعی طور پر 646 رن بنائے اور 10 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کے نام پر دو سنچریاں بھی ہیں، ان کا سب سے زیادہ اسکور 108 ہے ۔ ٹیم میں شامل ہونے پر اوون نے کہا کہ میں پنجاب کنگز میں شمولیت کا موقع ملنے پر بہت پرجوش ہوں۔ پنجاب کنگز کے چیف ایگزیکٹیو ستیش مینن نے کہا، ‘‘ہمیں یقین ہے کہ مچل اوون کے پاس آئی پی ایل میں کامیابی کی مہارت اور مزاج ہے ۔’’

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین
گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب
تازہ ترین
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?