Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

مُشاہدئہ نصیحت افسانچہ

Mir Ajaz
Last updated: April 9, 2023 12:06 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ش۔ شکیل

ستر سال سے زائد عمر والے دو آدمی تھے ۔ایک آدمی دوسرے آدمی کو اپنے پالتو کتے کا بلیٹ کھولتے ہوئے کہا ۔’’تم یہاں بیٹھو کرسی پر میں اندر جاکر دو کپ چائے لانے کو کہتا ہوں۔‘‘کہہ کر وہ چلا گیا۔دوسرا آدمی غور سے کتے کو دیکھتا رہا۔جیسے ہی کتا بیلٹ سے آزاد ہوا اپنے ڈربّے میں داخل ہوکر لمبی سے زبان نکال کر ہانپتے ہوئے آرام سے بیٹھ گیا۔پہلا والا آدمی آکر مسکراتے ہوئے کہنے لگا۔’’ایسے کیوں کتے کی طرف دیکھ رہے ہو؟‘‘دوسرا آدمی بولا۔’’ارے موہن کتنے سارے کیلے اور جابجا ڈربے کی پھڑی کی قاسیں اُبھر ی ہوئی ہیں وہ سارے کتے کو چبھتی ہونگی ؟نکال کر درست کرنا تھا‘ بیچارہ کیسے بیٹھتا ہوگا؟‘‘پہلا والا آدمی بولا۔’’کیا بتائوں تجھے راجیش!میں اوزار لے کر درست کرنے لگا تو کتے نے سمجھا میں اُس کا ڈربہ توڑ رہا ہوںاُچھل اچھل کر مجھے روکتا رہا ۔میںرک گیا تو آرام سے بیٹھ کر ہف ہف کرکے آواز نکالنے لگا میں سمجھ گیا یہ مجھے جانے کہہ رہا ۔جب وہاں سے اوزار لے نکلاتو خاموش ہوگیا۔‘‘ راجیش تفکر سے کہنے لگا۔’’شاید ہماری زندگی بھی ایسی ہی ہے۔ہمیںمختلف معمولات میں رشتے داروں سے، دوست احباب اور ہم کئی لوگوں کے رویوں سے دُکھ پہنچتا ہے پھر بھی ہم تمام تعلقات کو‘ گھر کو برقرار رکھنے کے لئے سب کچھ اس کتے کی طرح برداشت کرتے رہتے ہیں۔ ‘‘ یہ سُن کر موہن بھی تفکر سے راجیش کے طرف دیکھتا رہا۔شاید دونوں اپنی اپنی جگہ زندگی میں گذرے تلخ مشاہدے اور تجربات کو یاد کررہے تھے۔

موبائل نمبر؛9529077971

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر کا دورہ پہلگام، یاترا انتظامات کا جائزہ | 16 مقامات کھولنے کا حکم ۔ 17 جون سے دوبارہ کھولے جائیں گے،پہلگام کی بیتاب ویلی اور پارکس شامل
صفحہ اول
عادل احمد کے گھر آمد | اہلیہ کو سرکاری نوکری دی
صفحہ اول
بزرگوں پر تشدد کیخلاف بیداری کا عالمی دن | جموں و کشمیر میں قائم 20احاط وقار بند ہونے کی کگار پر ۔3سال سے حکومت کی سرد مہری قائم،مالی مدد نہ کرایہ ادا، کھانے پینے کیلئے فنڈز کی فراہمی بھی نہیں
کشمیر
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑاجوابی حملہ | یرو شلم اورتل ابیب پر میزائلوں کی بارش | 200کے قریب بیلسٹک میزائیل داغے گئے،اسرائیل کی اہم تنصیبات نشانہ
بین الاقوامی

Related

ادب نامافسانے

قربانی کہانی

June 14, 2025
ادب نامافسانے

آخری تمنا افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

قربانی کے بعد افسانہ

June 14, 2025
ادب نامافسانے

افواہوں کا سناٹا افسانہ

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?